15/05/2026
منسٹر ایجوکیشن بیانات کچھ اور دیتے ہیں اور نوٹیفکیشن ہمیشہ اس کے برعکس ہوتا ہے اگر ہمارے وزیر تعلیم اتنے ہی بے بس ہیں اور فیصلے کوئی اور کرتا ہے تو ہم اپنے وزیر تعلیم کے ساتھ اظہار ہمدردی اور یکجہتی کرتے ہیں اور اگر وہ چاہیں تو اپنے مطالبات کا احتجاج موخر کر کے اپنے وزیر تعلیم کی شنوائی کے لیے احتجاج کرنے کے لیے تیار ہیں
اور اگر ہمارے وزیر تعلیم با اختیار ہیں تو اسٹیک ہولڈر کے ساتھ مشاورت کرنے کے بعد اپنے فیصلوں پہ قائم رہا کریں
*KHALID HAYAT KAMOKA*
Chairman *Association Of Private Schools Pakistan*