Learn Quran With Basic Topics

Learn Quran With Basic Topics

Share

Learn Quran With Basic Topics

07/08/2022

عقیدہ توحید کا بیان ترجمہ و تفسیر کے ساتھ
سورۃ التوبہ آیت نمبر 31

21/07/2022

Aqeeda e Tauheed Ka Bayan
Surah Yusuf
Verse-39
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!
دین اسلام کے پانچ بنیادی عقائد ہیں۔
1- عقیدہ توحید
2- عقیدہ رسالت
3- عقیدہ آخرت
4- فرشتوں پر ایمان
5- آسمانی کتب پر ایمان

مسلمان ہونے کے لئے ان پانچ بنیادی عقائد کا دل سے اقرار کرنا لازمی ہے۔

اللہ تعالی نے قرآن پاک میں ان پانچ بنیادی عقائد کا ذکر فرمایا ہے۔
اس چینل پر آپ کو بنیادی عقائد، عبادات اور روزمرہ زندگی کے معاملات کا قرآن پاک میں ذکر آیا ہے ان آیات کو اس چینل پر اپلوڈ کیا جائے گا۔انشاءاللہ!
ثواب کی نیت سے دوسرے لوگوں تک شیئر کیجئے

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Faisalabad