02/07/2025
ایگریکلچرل یونیورسٹی فیصل آباد میں اگر آپ ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں تو آپ کو انٹری ٹیسٹ لازمی دینا ہو گا آپلائی کرنے کے لیے صرف دو دن رہے گے ہیں۔ کوشش کرے آج آپ کا لازمی آپلائی ہو جاے کیونکہ آخری دن ویب سائٹ ڈاؤن ہو جاتی ہے اپنے تمام دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کردے اور یاد رہے پہلا ٹیسٹ 13 جولائی کو ہے۔