Knowledge Inn Academy of Science

Knowledge Inn Academy of Science

Share

Education is the process of facilitating learning, or the acquisition of knowledge, skills, values,

19/03/2026

Iftar time

25/10/2025

نہم دہم اگلے سال سے انگلش اردو دونوں میڈیم میں کتابیں شائع ہوں گی۔
کمپیوٹر سمارٹ سلیبس میں +70 صفحات کم کئے گئے۔
میٹرک ٹیک کا پرچہ صرف انگلش میں ہوگا

24/10/2025

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ تعلیمی سال سے چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کی تین اہم کتابیں — تاریخ، جغرافیہ اور اسلامیات ورک بک — اردو زبان میں شائع کی جائیں گی۔ یہ فیصلہ سنگل نیشنل کریکولم کے تحت شائع ہونے والی کتابوں کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔

24/10/2025

*📣 سمارٹ سلیبس 2026 کے حوالے سے بڑی اپڈیٹ!*

وزیر تعلیم پنجاب *رانا سکندر حیات صاحب* نے آج اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک اہم اعلان کیا ہے جس کے مطابق:

📌 *نویں اور دسویں جماعت* کے لیے سمارٹ سلیبس آج ہی تمام بورڈز اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔

📌 *گیارھویں جماعت* کا سمارٹ سلیبس آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا۔

یہ اعلان طلبہ، والدین اور اساتذہ کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے کیونکہ نویں جماعت کے سابقہ سلیبس میں پیچیدگیاں اور خامیاں تھیں، جنہیں اب ریوائز کر کے بہتر، مختصر اور مؤثر انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔

*اہم نکات:*
- سمارٹ سلیبس تعلیمی بوجھ کم کرے گا۔
- تیاری کے لیے واضح رہنمائی فراہم کرے گا۔
- امتحانات کی تیاری آسان ہو جائے گی۔
- غیر ضروری مواد کو ختم کر دیا گیا ہے۔

طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ ویب سائٹس پر اپلوڈ ہوتے ہی سمارٹ سلیبس کا مطالعہ کریں اور اپنی تیاری اسی کے مطابق شروع کریں۔

📢 مکمل نوٹیفکیشن اور سلیبس کے لنکس بھی جلد شیئر کیے جائیں گے۔

مزید تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔👇👇

21/08/2025

کلاس ہشتم اور پنجم کے تمام مضامین کا امتحان ہو گا۔ اور پیکٹا کو مکمل اختیار ہو گا کہ وہ دوسری تحصیل سے نگران عملہ مقرر کرے۔ہم شفاف امتحانی نظام چاہتے ہیں اور جزا سزا پر سختی سے عمل درآمد کریں گے۔
رانا سکندر حیات

Photos from Knowledge Inn Academy of Science's post 20/08/2025




19/08/2025

*فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کی جانب سےنہم جماعت کے نتائج کا اعلان 20 اگست صبح 10 بجے کیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری۔*
*`اللہ تعالیٰ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو`*🤲❤️

*9th Class Result 2025 (Direct Links)*

*BISE Lahore*
https://result.biselahore.com

*BISE Gujranwala*
https://www.bisegrw.edu.pk

*BISE Faisalabad*
https://www.bisefsd.edu.pk/Results/SSC

*BISE Bahawalpur*
https://t.ly/q0-YU

*BISE Multan*
https://result.bisemultan.edu.pk

*BISE Rawalpindi*
https://www.biserwp.edu.pk/ResultSSC.aspx

*BISE Sargodha*
https://www.bisesargodha.edu.pk/ResultSSC.aspx

*BISE Sahiwal*
https://result.bisesahiwal.edu.pk

*BISE DG Khan*
https://result.bisedgkhan.edu.pk

*BISE Bahawalpur*
https://sscportal.bisebwp.pk/Resultcard/

19/08/2025

New Public Schools timing in Punjab

16/08/2025

وضاحتی نوٹ

۔١ حکومتِ پنجاب نے 18 اگست سے اسکول کھولنے کی اجازت دی ہے۔
۔٢ یہ اجازت صرف 9ویں اور 10ویں جماعت کے طلباء و طالبات کے لیے ہے۔
۔٣ اسکول میں اس دوران صرف SST حضرات آئیں گے۔
۔٤ پرائمری اور مڈل اسکول مکمل طور پر بند رہیں گے۔
۔٥ PST اور EST اساتذہ فی الحال اسکول حاضر نہیں ہوں گے۔
۔٦ PST اور EST اساتذہ کی حاضری 1 ستمبر سے شروع ہوگی۔
۔٧ طلباء کی کلاسز مکمل ایس او پیز کے ساتھ منعقد ہوں گی۔
۔٨ پرائمری اور مڈل کلاسز کے طلباء کے لیے کوئی تدریسی سرگرمی نہیں ہوگی۔
۔٩ اگر حکومت پرائمری اور مڈل اسکول کھولنے کی اجازت دیتی ہے تو PST اور EST بھی حاضری دیں گے۔
۔١٠ تمام اساتذہ اور طلباء اس اعلان پر سختی سے عمل درآمد کریں۔

Photos from Knowledge Inn Academy of Science's post 14/08/2025



Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Faisalabad
34500