14/09/2021
Poetry message education sports jobs information
this page is mad for study fun poetry and knowledge purpose . invite your other friends
14/09/2021
😢آنکھوں کے ایک ساحل پر اشکوں کا ایک ہجوم ہے
لگتا ہے غمِ حسین علیہ السلام کا موسم قریب ہے 😥
سینتیس ہزار نوکریاں ہیں صرف ٹیچرز کی وہ سبھی صرف سندھ میں
تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ Pst اور JESTکے لۓ کاغذات کوریئر نہیں ہونگے بلکہ IBA کی ویب سائیٹ پر Online اپلوڈ ہونگے. لہذہ تمام امیدوار اپنے مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس اسکین کرکے رکھیں تاکہ اپلوڈ کرنے میں کوئی دشواری نہ ہو.
1 میٹرک مارک شیٹ
2 میٹرک پکا سرٹیفکیٹ
3 انٹر مارک شیٹ
4 انٹر پکا سرٹیفکیٹ
5 گریجوئیشن مارک شیٹ
6 گریجوئیشن ڈگری
7 ڈومیسائیل اور پی آر سی
8 شناختی کارڈ دونوں سائیڈ
9 پاسپورٹ سائیز پکچر بلو یا وائیٹ بیک گراٶنڈ
بمطابق وی سی آئی بی اے سکھرمحکمہ تعلیم سندھ میں ملازمتوں کے خواہشمند افراد متوجہ ہوں، چند گزارشات :
١- پرائمری اسکول ٹیچرز اور جونیئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کے لئے آسامیاں رواں ماہ آنی تھیں اور فروری تک اپلائی کرنے کا وقت تھا- اب صورت حال یہ ہے کہ یہ اشتہار آج کے دن تک نہیں آیا ہے، سو اب یہ کسی بھی اتوار کو آ جائے گا- روزنامہ جنگ، ڈان اور کاوش اخبار دیکھتے رہیے کہ کسی بھی اتوار کو ان اخبارات میں ملازمتیں آ جائیں گی-
٢- یہ بالکل ضروری نہیں کہ ملازمتوں کے لئے درخواست دینے کا وقت ایک مہینے پر مشتمل ہو- ہو سکتا ہے آپ کو کچھ روز یا چند ہفتے ہی ملیں، تو ابھی سے اپنے تمام دستاویزات تیار کریں- کمنٹ میں لسٹ موجود ہے، اس کے مطابق اپنے دستاویز اسکین کر کے رکھ لیں- ڈگری یا مارک شیٹ نکلوانے میں کوئی رکاوٹ ہو تو بتائیں، جو ممکن مدد ہو سکی وہ کر دی جائے گی-
٣- سندھ میں انگریزی، سندھی اور اردو میڈیم رائج ہے- آپ جس زبان پر عبور رکھتے ہوں اس کے تحت ٹیسٹ کی تیاری کیجیے، اسی طرز کے اسکول میں آپ کو پلیسمیںٹ ملنے کے امکانات ہوں گے- اپلیکینٹ کیلیے عمر کی حد بیالیس سال ہے اور بی ایڈ کی کوئی ریکوائرمنٹ نہیں۔
٤- وہ حضرات جو صرف انٹر پاس ہیں وہ پی ایس ٹی کی پوسٹ کے لئے ہی اپلائی کریں گے، اور سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ جامشورو کی پہلی تا آٹھویں جماعت کی اردو، سائنس، ریاضی، اسلامیات، سوشل اسٹڈیز، اور جنرل سائنس کی کتابوں میں سے تحریری امتحان کی تیاری کریں گی- وہ حضرات جنہوں نے گریجویشن کی ہوئی ہے وہ جے ای ایس ٹی کی پوسٹ کے لئے اپلائی کریں۔ چونکہ جی ای ایس ٹی کی پوسٹ ڈسٹرکٹ وائز ہوتی ہیں اور ان کی تعداد بھی زیادہ ہے تو اپنی امتحانی تیاری کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ جامشورو کی چھٹی تا دسویں جماعت کی اردو، انگلش، سائینس، بائیولوجی، کیمسٹری، فزکس، ریاضی، اسلامیات، سوشل اسٹڈیز اور مطالعہ پاکستان کی کتابوں تک محدود رکھیں۔ خصوصاً سائینس سبجیکٹ پر توجہ کریں کہ امتحان میں سائنس مضامین کے مجموعی نمبرز زیادہ ہیں۔ گریجویٹس چاہیں تو دونوں پوسٹس کیلیے اپلائی کر سکتے ہیں-
٥- ٹیسٹ کی تیاری کیلیے جو مدد و معاونت ہو سکی وہ ان شاء الله بغیر کسی غرض، مفاد یا فیس کے کی جائے گی-
٦- ٹیسٹ کی تیاری کے لیے تمام تر مواد اور سیمپل پپیرز میں بہت سے لوگوں کو بھیج چکا ہوں، مزید جن لوگوں کو بھی درکار ہوں وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں-
٧- سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی پرائمری تا سیکنڈری کی تمام بکس کی گائیڈز مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ ان سے حسابی سوالات کو حل کرنے کی پریکٹس کریں۔
٨- ان جابز میں خواتین فوکس پر ہیں۔ اس لیے بچیوں کو اپلائی کرنے کے لئے کنوینس کریں۔ کیونکہ ان کو جنرل میرٹ کے علاوہ خواتین کوٹے کا بھی ایڈوانٹیج حاصل ہے۔
٩- تیاری صرف متعلقہ بکس کے ہر یونٹ کے آخر میں دی گئی مشقوں یعنی ایکسر سائز میں دیئے گئے سوالات ، نیومیریکل اور پرابلمز سے کریں۔
١٠- اپنے ارد گرد لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں، دوستوں، رشتے داروں، بہن، بیٹیوں کو زور دیں کہ وہ ان ملازمتوں کیلیے کوشش کریں- آپ محنت کریں گے تو ضرور کامیاب ہوں گے-
ہمیں اس تاثر کو ختم کرنا ہے کہ شہری سندھ کے لوگوں کو ملازمت نہیں ملتی- ہمیں اپنے عزم و حوصلے سے ثابت کرنا ہے کہ ہم کسی سے پیچھے نہیں- ہمیں دنیا کو تعلیم کی اہمیت بتانی ہے اور دکھانا ہے کہ ایک پڑھا لکھا تعلیم یافتہ معاشرہ ہی تمام مسائل کا حل ہے-
ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب
بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب ❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽
11/01/2021
of colleges
حکم تو نفس مارنے کا تھا۔
یہاں تو ضمیر مرے ہوئے ہیں
Welcome
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad