21/04/2021
Online Quran academy
Faceebook skyp whatsapp online prhny wali.bachian contec karen .. Tajwed Quran. Tarjuma tafseer .. Ahdees mubarika corse .. Fiqa.. Graymer..
21/04/2021
*آج کی حدیث۔ مبارکہ*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
*حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سچ نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف رہنمائی کرتی ہے،ایک آدمی سچ بولتا رہتا ہے حتی کہ وہ صدیق لکھ دیا جاتا ہے اور جھوٹ فسق کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور فسق جہنم کا راستہ دکھاتا ہے ایک آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے حتی کہ اللہ کے نزدیک وہ جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔*
*(شرح صحیح مسلم،ج7،ص223)*
*صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ واصحابہ وسلم*
🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴
IRFAN UL QURAN. . TAFASEER. AHADEES. QIRAT. TAJWEED. . FIQA. ONLINE SKYP PY CORS START HO CHUKY HAIN INTRSTED WOMEN GIRLL CONTECT KAR SAKTI HAIN
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
1 471 Chak
Faisalabad