Al-Meezan Model School 200 R. B
Quality of Education is matter when darkness everywhere
01/06/2025
بچپن کے واقعات اور روشن ستارے***ڈاکٹر علامہ محمد اقبال***ڈاکٹر محمد حمزہ شکیل *ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال*تاریخ پیدائش***9 نومبر 1877ء *ڈاکٹر محمد حمزہ شکیل*تاریخ پیدائش**9 نومبر 1999ء *علامہ اقبال کے بچپن کا واقعہ***ایک دن علامہ اقبال سکول دیر سے پہنچے تو آپ کے استاد نے پوچھا کہ اقوال دیر سے کیوں آے ھو تو علامہ اقبال نے جواب دیا کہ اقبال ہمیشہ دیر ہی سے آیا کرتا ہے تو علامہ اقبال کے اس جواب سے استاد کی دور رس نگاہوں نے بھانپ لیا کہ یہ بچہ مستقبل میں ضرور ایک روشن ستارہ بنے گا اور استاد کی سوچ کے مطابق آپ بڑے ہو کر واقعی ایک روشن ستارہ بنے *محمد حمزہ شکیل کے بچپن کا واقعہ***2011ءیا2012ء میں جب حمزہ 6th یا 7th کلاس میں پڑھتا تھا تو میں اس وقت 9th * 10th فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طالب علموں کو Tenses کروایا کرتا تھا تو حمزہ بھی ان میں آ کر بیٹھ جایا کرتا Tense کروانے کے بعد اخر پر میں وائٹ بورڈ پر 2*3 فقرے لکھ دیا کرتا تھا اور بچوں سے کہتا تھا کہ جو بھی ان فقرات کی انگلش میں Translation کرے گا اس کو میں ہر فقرے کے بدلے 5 یا 10 روپے انعام دوں گا تو میں دیکھتا تھا کہ حمزہ اکثر سب سے پہلے ان فقرات کی ٹرانسلیشن کر کے انعام وصول کر لیتا تھا حالانکہ وہ ان سب سے کلاس میں بھی اور عمر میں بھی چھوٹا تھا تو اس وقت جس طرح علامہ اقبال کے استاد نے اقبال کے جواب سے یہ بھانپ لیا تھا کہ یہ بچہ مستقبل میں ضرور ایک دن روشن ستارہ بنے گا اسی طرح میں نے بھی یہ بھانپ لیا تھا کہ انشاءاللہ ہمارا حمزہ بھی ایک دن ضرور روشن ستارہ بنے *جس طرح علامہ اقبال نے 1930ء میں پاکستان کا خواب دیکھا تھا اور علامہ اقبال کا یہ خواب 1947 ء کو شرمندہ تعبیر ھوا لیکن افسوس کہ علامہ اقبال اپنے خواب کی تعبیر دیکھنے کے لیے زندہ نہ رہ سکے*اسی طرح میں نے بھی 2011 یا 2012 میں ایک خواب دیکھا تھا اور اس وقت میں نے ارادہ کیا تھا کہ انشاءاللہ ہم حمزہ کو اللہ کی مدد سے ضرور ایک بڑا ڈاکٹر بنائیں گے اور آج 30 مئی 2025ء کو میرا خواب الحمدللہ شرمندہ تعبیر ہوا جو میں نے 2011ء * 2012 ءمیں دیکھا تھا الحمدللہ ثم الحمدللہ میں اللہ کا کروڑ ہا دفعہ شکر ادا کرتا ہوں کہ جس نے مجھے میری زندگی میں میرا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا ہوا دکھا دیا اور اس طرح میرے پیارے بھتیجے محمد حمزہ شکیل نے الحمدللہ اللہ تعالی کی مدد والدین* دوستوں* عزیزہ و اقربہ کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی جدوجہد اور اپنی محنت کے بل بوتے پر MBBS کی ڈگری مکمل کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ یہ بھی ایک* روشن ستارہ* ھے لیکن ابھی اس نے مزید کامیابیوں کے لیے ایک طویل سفر طے کرنا ہے اور مزید جدوجہد کرنی ہے کیونکہ* قائد اعظم نے فرمایا تھا ک *زندگی کی راھوں میں کوئی ایسا مقام نہیں اتا جسے ہم منزل کہہ سکیں جو کوئی امروز پر مطمئن ہو گیا وہ ترقی کی سب سے نکل گیا روشن تر مستقبل کے لیے ہمیشہ تگ و دو کرتے رہنا چاہیے*میں اللہ سے اس کے روشن مستقبل اور دنیاوی کامیابی کے ساتھ ساتھ اخروی کامیابی کے لیے دعاگو کہ اللہ تعالی ا سے دنیا کے تمام امتحانوں میں کامیابی کے ساتھ ساتھ اخرت کے امتحان کی تیاری کرنے اور اس میں کامیاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی اسے* ایک کامیاب* خدا ترس* غریبوں اور یتیموں کا احساس کرنے والا* پانچ وقت کا نمازی اور ایک اچھا مسلمان ڈاکٹر ثابت کرے اور اللہ تعالی اسے دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے اللہ تعالی اس کی حفاظت کرےاور اسے اپنے والدین کے لیے صدقہء جاریہ بنائے آمین سم آمین ****مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاھے**** ****کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار بنتا ھے **** ****خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے **** **خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ھے** *اللہ تعالٰی حمزہ کے مقدر کا ستارہ ہمیشہ بلند رکھے امین * فقط دعاؤں کا طالب**اظہر اشفاق محمود**۔ *پرنسپل المیزان ماڈل سکول 200 ر-ب لاٹھیاں والا
28/05/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Street No. 15 Chak No 200 Rb Lathianwala
Faisalabad