Faiz ul Quran Academy

Faiz ul Quran Academy Alhamdulillah I am professional and expert in teaching Quran online Alhamdulillah I have sixteen yea

Follow me 🙏🥀🌹🌟
04/07/2023

Follow me 🙏🥀🌹🌟

03/07/2023
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔۔۔!!🌹🥀💖لاکھوں کروڑوں درود وسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر۔                    ...
03/07/2023

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔۔۔!!🌹🥀💖
لاکھوں کروڑوں درود وسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر۔








واحد پرندہ جو عقاب کو چونچ مارنے کی ہمت کرتا ہے وہ کوا ہے. یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر کاٹتا ہے لیکن عقاب ج...
02/07/2023

واحد پرندہ جو عقاب کو چونچ مارنے کی ہمت کرتا ہے وہ کوا ہے. یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر کاٹتا ہے لیکن عقاب جواب نہیں دیتا اور کوے سے الجھ کر اپنا وقت ضائع نہیں کرتا، اسکے بجائے یہ بس اپنے پر کھولتا ہے اور آسمان پر بہت اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ہے۔ اتنی زیادہ اونچائی پر کوے کے لیے سانس لینا نا ممکن ہو جاتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا خودبخود بے حال ہو کر نیچے گر جاتا ہے. اس لیے کوے جیسی فطرت رکھنے والے اور بلا وجہ کی شوخیاں مارنے والے کم ظرف لوگوں کے ساتھ اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے کے بجائے ان کو اگنور کرنا چاہیئے اس طرح یہ خود بخود اپنی اصلی اوقات پر آ جائیں گے. یہ معاشرے کے کوے جب آپ کی برابری یا مقابلہ نہیں کر سکتے تو حسد اور جلن میں آپ کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ آپ پر اپنا طوفان برپا کر سکیں.

01/07/2023


وہ لوگ جو امراض قلب، گردہ، جگر، ہائی بلڈ پریشر، یورک ایسڈ، ہائی کولیسٹرول، جوڑوں کا درد، ذیابیطس اور خرابی خون جیسے امرا...
01/07/2023

وہ لوگ جو امراض قلب، گردہ، جگر، ہائی بلڈ پریشر، یورک ایسڈ، ہائی کولیسٹرول، جوڑوں کا درد، ذیابیطس اور خرابی خون جیسے امراض کا شکار ہوں ان کے لیے بڑاگوشت انتہائی مضر ثابت ہو سکتا ہے۔ احتیاط لازم ہے لیکن کھانے کے بعد اگر سادا گڑ ٹافی کی مقدار کھا لیا جائے تو نقصان قدرے کم ہوجاتا ہے

موشن ہونے کی صورت میں کولڈ ڈرنکس (پیپسی، کوک، سیون اپ وغیرہ) چائے اور بیکری کی اشیاء لینا سراسر غلطی ہے۔ اس سے مزید طبیعت خراب ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔

1۔ پیٹ بھر کے گوشت نہ کھائیں، آدھا پیٹ پر بس کر دیں۔
2۔ کھانے کے ساتھ یا کھانے کے بعد یہ مزیدار چٹنی ضرور کھائیں۔
اجزاء: ہرا دھنیا، ہرا پودینہ، ہری مرچ، دہی
ان شاءاللہ گوشت ہضم ہوگا، بھاری پن بھی ختم ہوگا۔

شوگر کے مریضوں کےلئے غیر مضر اور مفید مشروبات
1۔ لیموں پانی نمکین (چینی شامل نہ کریں)
2۔ چھاچھ اور نمکین لسی پیئیں

Please 🙏 follow me my page & share comments.
01/07/2023

Please 🙏 follow me my page & share comments.














السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔۔۔!!صباح الخیر 🌹🥀💖
01/07/2023

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔۔۔!!
صباح الخیر 🌹🥀💖













ہم بطور مسلمان سویڈن میں قرآن مجید کی گستاخی پر پر زور مذمت کرتے ہیں۔منجانب:فیض القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل۔                ...
01/07/2023

ہم بطور مسلمان سویڈن میں قرآن مجید کی گستاخی پر پر زور مذمت کرتے ہیں۔
منجانب:فیض القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل۔











فیض القرآن اکیڈمی کی طرف سے تمام اوورسیز پاکستانیوں کو ہمارے فالوورز اور ہمارے پیج کو لائیک شئیر کرنے والے سب کو صمیم قل...
29/06/2023

فیض القرآن اکیڈمی کی طرف سے تمام اوورسیز پاکستانیوں کو ہمارے فالوورز اور ہمارے پیج کو لائیک شئیر کرنے والے سب کو صمیم قلب سے عیدالاضحی کی لامحدود بیشمار خوشیاں مبارک ہوں۔🌹🥀💖🎉🌟









Eid UL Adha Mubarak everyone 🌹🥀🌹
29/06/2023

Eid UL Adha Mubarak everyone 🌹🥀🌹










Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923247888262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz ul Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Faiz ul Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category