Faizan Online Academy

Faizan Online Academy

Share

Learn Quran, Sunnah & Islamic Courses Online by Qualified Male & Female Teachers.We are open 24h.

03/06/2026

القاری حسین عظیمی ایران سے تعلق رکھتے ہیں۔
ماشاءاللہ اللہ پاک نے بہت ہی خوبصورت آواز سے نوازا ۔
قاری عبد الباسط عبد الصمد الشیخ عنتر مسلم رح کی بہترین تقلید کرتے ہیں یہ تلاوت بھی کمال کی ہے

19/05/2026

دکھاوے کی قربانی

13/05/2026
13/11/2025

05/10/2025

*ٹیچرز ڈے* کے موقع پر اگر کسی استادِ کامل کا ذکر ہو تو سب سے بلند مقام *حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کا ہے، جنہیں اللہ تعالیٰ نے "معلمِ انسانیت" بنا کر بھیجا۔

آپ ﷺ نے نہ صرف علم دیا بلکہ کردار، اخلاق، عدل، رحم اور سچائی کی عملی تعلیم دی۔ آپ ﷺ نے جہالت کے اندھیروں میں علم کا چراغ جلایا، غلاموں کو عزت دی، عورتوں کو مقام دیا اور انسانیت کو مقصدِ حیات سکھایا۔

08/09/2025

ماہِ نور شہر سُرور ربیع الاول شریف ۱۴۴۷ ھ اپنی تمام تر رعنائیوں اور روحانی برکتوں کے ساتھ جلوہ ساماں ہے۔ گلی گلی اسمِ محمد ﷺ کا چراغاں ہے۔ اہلِ ایماں کے دل حبِ رسول ﷺ سے نا صرف سرشار ہیں بلکہ اپنے آقا و مولا ﷺ کے پندرھویں جشن صد سالہ پر بے خودی کے عالم میں جھوم رہے ہیں۔ عقیدتوں کے پھول ، ارادتوں کے عَلم اور درود و سلام کے گلدستے لئے جامعۃ المصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ کے طلبہ اور اساتذہ اپنے ملجیٰ وماویٰ سید و سرورِ دو جہاں ، باعث کُن فَکاں ، سرورِ لالہ رخاں ، ماہِ خوباں ، شہنشاہِ حسیناں ، احمدِ مجتبٰی حضرت محمد مصطفٰے علیہ التحیۃ والثنا کے حضور ناز میں خراج عقیدت اور ہدیۂ سپاس پیش کر رہے ہیں۔ اس عظیم الشان ، منظم اور مؤدب میلاد ریلی سے
نہ تو ٹریفک میں کوئی رکاوٹ پیدا ہوئی اور نہ ہی اسکے بہاؤ میں فرق آیا۔ آخر میں میلاد شریف کے عملی پیغام اور دعا پر اختتام ہوا ۔ ضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی اداروں کا بے حد شکریہ جن کے تعاون سے مزید آسانیاں پیدا ہوئیں - 💚

22/08/2025

چند لمحوں کے لیے ٹھہرے تھے آپ ﷺ جس پیڑ کے نیچے سنا ہے آج تک اس پیڑ کا سایہ مہکتا ہے 🌿🌹

صدقے یا رسول اللہ ﷺ 🌿🌹

صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌿🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad