Ulama-e-ahle hadees

Ulama-e-ahle hadees

Share

علماء کرام سے پیار محبت کرنے والے لوگ اس پیج کو فالو کریں

23/05/2026

♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙈𝙚 𝙏𝙝𝙞𝙨 𝙋𝙖𝙜𝙚

22/05/2026

چار دن ہوگئے ہیں نوجوان کا کوئی اتا پتہ نہیں ہے کہ کہاں ہے ماں باپ بیوی بچے بہن بھائی سب سخت ٹینشن میں ہیں 19مئی، دن 3 بجے قاری ابتسام کلیم بن قاری عبدالرحیم کلیم گم ہیں کچھ پتہ نہیں چل رہا تین دن سے گھر کا ہر فرد اذیت اور خوف بے بسی کی کیفیت میں ہے کہ ابتسام کب گھر لوٹے گا قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل ہے قاری ابتسام کو بازیاب کروایا جائے

22/05/2026

باپ کی ڈانٹ ڈپٹ اولاد کیلئے اس طرح ہے جس طرح کھیتوں کیلئے پانی

22/05/2026

حج کا تڑپا دینے والا کلام
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙈𝙚 𝙏𝙝𝙞𝙨 𝙋𝙖𝙜𝙚

21/05/2026

نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کے اس پودے کی50 قیمت روپے ھوگی . ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Faisalabad