mian_muhammad_wajahat_moeed

mian_muhammad_wajahat_moeed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mian_muhammad_wajahat_moeed, Education, Faisalabad District, Faisalabad.

ہم کو ان سے وفا کی ہے امیدجو نہیں جانتے وفا کیا ہے
03/08/2024

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

مجھے نفرت دے کے سالوں کی تم سوگ منانے مت آنا میں نے درد چھپانا سیکھ لیا تم طور سیکھانے مت آنا🖤
24/03/2024

مجھے نفرت دے کے سالوں کی تم سوگ منانے مت آنا
میں نے درد چھپانا سیکھ لیا تم طور سیکھانے مت آنا🖤

کیا ہو جاتا ہے ان ہنستے جیتے جاگتے لوگوں کو بیٹھے بیٹھے یہ کیوں خود سے باتیں کرنے لگتے ہیں
17/02/2024

کیا ہو جاتا ہے ان ہنستے جیتے جاگتے لوگوں کو
بیٹھے بیٹھے یہ کیوں خود سے باتیں کرنے لگتے ہیں

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لیجا تجھے دان کئے دھوپ پہ وارے ہوئے دن🖤
13/01/2024

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کئے دھوپ پہ وارے ہوئے دن🖤

خود بہ خود چھوڈ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوااتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتےہم بھی غالب کی طرح کوچہ،جاناں سےمحسننہ   نکلتے ...
29/08/2023

خود بہ خود چھوڈ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالب کی طرح کوچہ،جاناں سےمحسن
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے

(معید رائیٹس)

جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم ،جو چلے تو زمانے گزار گئے🖤
19/08/2023

جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم ،جو چلے تو زمانے گزار گئے🖤

فیصل آباد۔۔ میں نے آج ایک عجب منظر دیکھا ۔ نڑوالا روڈ پر زرعی یونیورسٹی کی دیوار کے ساتھ فٹ پاتھ پر صدقہ کے لئے گوشت بیچ...
06/01/2023

فیصل آباد۔۔ میں نے آج ایک عجب منظر دیکھا ۔ نڑوالا روڈ پر زرعی یونیورسٹی کی دیوار کے ساتھ فٹ پاتھ پر صدقہ کے لئے گوشت بیچنے والے بیٹھتے ہیں ۔ تقریباً 4 بجے کے قریب میرا وہاں سے گزر ہوا تو دیکھا کہ بہت سے کوے گوشت کے قریب بیٹھے ہیں مگر گوشت اٹھا نہیں رہے میرے پوچھنے پر دکانداروں نے بتایا کہ کوے اور چیلیں گوشت پھینکے جانے کا انتظار کرتے ہیں اور میرے فروخت کے لیے رکھے گوشت پر نہیں جھپٹے صبر کرتے ہیں ۔ ہاں کبھی کبھار کوئی پرندہ انسانوں کی طرح بے صبرا ہو کر ایک آدھ پرندہ ہی جھپٹتا ہے ۔ میں کافی دیر وہاں کھڑا دیکھتا رہا ۔ مجھے تو ان پرندوں میں صبر ہی نظر آیا ۔ اور نظم و ضبط نظر آیا ۔ مزید تبصرہ کیا کروں ؟

شبِ فراق تو کٹتی نظر نہیں آئی خیالِ یار میں آؤ فراز سو جائیں 🖤                             (احمد فراز)
23/11/2022

شبِ فراق تو کٹتی نظر نہیں آئی
خیالِ یار میں آؤ فراز سو جائیں 🖤
(احمد فراز)

پگ پنجاب دی شان❤️💪🏻
02/06/2022

پگ پنجاب دی شان❤️💪🏻

نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں... ‏ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے
25/05/2022

نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں...
‏ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے

پگ پنجابی دی شان ❤️💯
13/05/2022

پگ پنجابی دی شان ❤️💯

Address

Faisalabad District
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mian_muhammad_wajahat_moeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category