19/09/2024
جامع مسجد غوث الاعظم میں 10 روزہ تربیہ کلاس، جس میں بچوں کو نماز،قرآت،نعت اور دعائیں یاد کروائی گئیں۔ بچوں کی حوصلہ آفزائی کے لئے تقریب تقسیم انعامات مسجد ہذا میں منعقد کی گئی۔
خصوصی کاوش: قاری محمد اقبال صاحب (امام و خطیب جامع مسجد غوث الاعظم شریں والا) و انتظامیہ مسجد
19/06/2023