07/11/2025
Yahya Online Quran Academy
Wellcome to Yahya Online Quran Academy.
07/11/2025
03/11/2025
02/11/2025
#القران #اسلام #دین #ذكريات
*🧼🚿جمعہ کی دن غسل کی فضیلت*
*☝️👈معمولی سستی کی وجہ سے اتنا عظیم ثواب چھوڑ دینا بہت بڑی محرومی ہے ...*
❄️ سيدنا أَوس بن أَوس الثقفي رضي الله عنه سے روایت ہے کہ انھون نے فرمایا : مینے نبی صلى الله عليه وسلم سے یے ارشاد سنا :
💫✨ ’’مَنْ غَسَّلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَاغْتَسَلَ، وَبَكَّرَ، وَابْتَكَرَ، وَمَشَى، وَلَمْ يَرْكَبْ، وَدَنَا مِنَ الْإِمَامِ فَاسْتَمَعَ، وَلَمْ يَلْغُ، كَانَ لَهُ بِكُلِّ خَطْوَةٍ عَمَلُ سَنَةٍ أَجْرُ صِيَامِهَا وَقِيَامِهَا.‘‘
*🚿🧼"جس نے جمعے کے دن غسل کیا اور کرایا، اوّل وقت میں آیا، (خطبہ میں) شروع سے حاضر رہا، پیدل چل کر آیا، سوار ہو کر نہ آیا، امام سے قریب ہو کر توجہ سے (خطبہ) سنا، (خطبے کے دوران میں) فضول حرکت نہ کی، اسے ہر قدم کے بدلے ایک سال کے عمل، یعنی ایک سال کے روزے اور قیام کا ثواب ملے گا۔"*
📋 (سنن إبن ماجه : ١٠٨٧، صحيح)
*🚿🧼 غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ: کا مطلب یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ سر دھویا اور نہایا، یعنی اہتمام سے غسل کیا اور پوری صفائی حاصل کی۔ دوسرا مطلب، جس کہ مطابق ترجمہ کیا گیا ہے یہ ہے کہ اپنی بیوی کا صنفی حق ادا کیا جس کا فائدہ یہ ہوگا کہ جمعے کو آتے ہوئے راستے میں عورتوں پر ناجائز انداز سے نظر نہیں پڑے گی۔*
📋 (مولانا عطاء الله ساجد حفظه الله || سنن إبن ماجه اردو : ١٩٢/٢، ط. دار السلام)
Copied
# جمعہ #اصول #سنة
I got over 200 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
وَ اَنۡفِقُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ لَا تُلۡقُوۡا بِاَیۡدِیۡکُمۡ اِلَی التَّہۡلُکَۃِ ۚ ۖ ۛ وَ اَحۡسِنُوۡا ۚ ۛ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۹۵﴾
اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کرو اور اپنےہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو اور احسان کرو بےشک اللہ تعالٰی احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے ۔
#الفرقان #القرانالكريم
09/10/2025
اَلْحَمْدُلِله رَبِّ الْعَالَمِيْن
#القران #الفرقان #القرانالكريم #اکادمی
26/09/2025
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ۞
25/09/2025
Thumbs up👍 if it's true :---
24/09/2025
تجوید کیا ہے؟
1۔ مخارج
2۔ صفات
اور
3۔ قواعد
کا دھیان رکھتے ہوئے قرآن کو اسی طرح پڑھنا جیساکہ حضرت جبرائیل نے حضرت محمد صلی اللہ وآلہ وسلم کو سکھایا تجوید کہلاتا ہے
What is Tajweed ?
It is a set of :-
1.Makha'rij
2.Attributes
3.Rules
that help readers to recite the Quran in the same way that Prophet Muhammad (pbuh) learned from Jibreel.
#القران #تجوید #اصول #قواعد #قران
*قرآن کی تلاوت میں دو طرح کی غلطیاں* ہوتی ہیں*: *1*-لحن جلی
*2*- لحن خفی.
*لحن جلی* ایک واضح، نمایاں اور بڑی غلطی ہوتی ہے جو حروف کے صحیح تلفظ، ادائیگی یا تعداد میں تبدیلی سے ہوتی ہے اور اس سے اکثر معنی بدل جاتے ہیں، جو حرام ہے.
*لحن خفی* ایک پوشیدہ، چھوٹی اور معمولی غلطی ہوتی ہے جو تجوید کے قواعد (جیسے غنہ یا مد کو کم یا زیادہ کرنا) کو ترک کرنے سے ہوتی ہے
*In Detail*
*لحن جلی (واضح غلطی)*
*تعریف:* قرآن پڑھنے میں ایک واضح اور نمایاں غلطی جو:-
■حروف کی شکل،
■ مخارج،
■صفات میں تبدیلی کی وجہ سے ہوتی ہے.
مثالیں:
●ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدلنا، جیسے \"س\" کو \"ث\" سے بدل دینا.
●کسی حرف کی مقدار کو بڑھا یا گھٹا دینا.
●زبر، زیر، یا پیش کو بدل دینا، جیسے \'الحمد\' کی جگہ \'الھمد\' پڑھنا.
●متحرک حرف کو ساکن یا ●ساکن حرف کو متحرک پڑھنا. .
*لحن خفی (پوشیدہ غلطی)*
*تعریف:* ایک چھپی ہوئی اور معمولی غلطی جو تجوید کے حروف کی صفات (جیسے غنہ، مدّ، اخفاء، ادغام) کو ان کے قواعد کے مطابق ادا نہ کرنے سے ہوتی ہے.
مثالیں:
●غنہ کی مقدار میں کمی بیشی کرنا.
●مدّ کو اس کی صحیح مقدار سے کم یا زیادہ کرنا.
●اخفاء یا ادغام کے قاعدے کو صحیح طریقے سے ادا نہ کرنا.
●لفظ \"اللہ\" کے لام کو جب اس سے پہلے زبر یا پیش ہو تو موٹا (پر) نہ پڑھنا. .
*خلاصہ*
*جلی*: بڑا، واضح، حرام، حروف کی تعداد یا مخارج میں غلطی، معنی بدلتا ہے.
*خفی*: چھوٹا، پوشیدہ، مکروہ، تجوید کے قواعد (مدّ، غنہ وغیرہ) میں غلطی، معنی نہیں بدلتا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faisalabad