22/02/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! تلاوت قرآن پاک ہماری عبادات کا ایک اہم جز ہے اور اسے تجوید اور شائستہ آواز میں پڑھنا اور اس پر عمل کرنا ہی اس کا حق ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے ؛
مفہوم: "اور قرآن کی تلاوت اطمینان سے صاف صاف کیا کرو"
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دینا چاہتے ہیں اور اس کے فیوض و برکات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو مزید وقت ضائع کیے بغیر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور درج ذیل تعلیم حاصل کر سکتے ہیں آنلائن گھر بیٹھ کر؛
•ناظرہ قرآن
•مکمل نماز
•مسنون دعائیں
واٹس ایپ؛
0315-3974272
Send a message to learn more