Govt. Islamia Graduate College for Women, Eidgah Road, Faisalabad

Govt. Islamia Graduate College for Women, Eidgah Road, Faisalabad Govt. Islamia Graduate College for Women, Eidgah Road, Faisalabad (Official)

18/08/2026

🎉 CTI Induction 2026 is Here! 🎉

Big news for all CTI candidates! Your journey towards the CTI Induction 2026 starts with one important step — completing your profile on the CTI Portal.

✅ It's necessary to complete your profile before the next step is offered
✅ This is your chance to get ahead — don't miss out!
✅ Create or update your profile now and stay ready for what's next

🔗 Log in today: cti-hep.punjab.gov.pk

Don't wait until the last moment — complete your profile now and be first in line for the next phase of processing! 🚀

🇵🇰 *Independence Day Celebrations | Govt. Islamia Graduate College for Women, Faisalabad* 🇵🇰With patriotic fervor, grati...
14/08/2026

🇵🇰 *Independence Day Celebrations | Govt. Islamia Graduate College for Women, Faisalabad* 🇵🇰
With patriotic fervor, gratitude, and pride, our college celebrated Pakistan’s 79th Independence Day with a dignified Flag Hoisting Ceremony.
Prof. Bushra Parveen, Director of Education Colleges, Faisalabad Division, Faisalabad unfurled the national flag alongside Principal Prof. Dr. Naheed Qadir and Vice Principal Prof. Shabnum Noor. The college community joined in the National Anthem, while students beautifully presented milli naghmay.
The celebrations continued with cake-cutting, a heartfelt dua for Pakistan’s peace and prosperity, and the sharing of mithai.
May our green and white flag always inspire unity, hope, knowledge, and progress.
🇵🇰💚 Pakistan Zindabad! 💚🇵🇰

09/08/2026
5 اگست 2019 تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کر کے کشمیری عوا...
05/08/2026

5 اگست 2019 تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کر کے کشمیری عوام کے حقوق پر ایک اور وار کیا۔ یہ دن کشمیری عوام پر ڈھائے گئے مظالم، قربانیوں اور ان کے عزم کی یاد دلاتا ہے۔ آج 5 اگست 2026 بروز بدھ گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کا لج برائے خواتین ، فیصل آباد میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پرچم کشائی کے ساتھ ساتھ ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ آج کی تقریب کی مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز فیصل آباد ڈویژن ،فیصل آباد پروفیسر بشری پروین تھیں ۔ انہوںنے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ناہید قادر ، سٹاف اور طالبات کے ہمراہ پرچم کشائی کی ۔ طالبات نے پاکستان ذندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگا کر کشمیری عوام کے ساتھ بھر پور یک جہتی کا اظہار کیا ۔ ڈائریکٹر صاحبہ نے دعا کروائی ، جس میں ملکی سالمیت کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کی عوام کے حوصلوں کی بلندی اور آزادی کی بھی دعا کی ۔ انہوں نے طالبات سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ
"آج یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر پاکستان کی پوری قوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ ظلم و جبر کے خلاف یہ آواز ہمیشہ بلند رہے گی، کیونکہ کشمیری عوام کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں اور ہمارا عزم ہے کہ ایک دن کشمیر بنے گا پاکستان"
بعد ازاں کالج کے مرکزی گراؤنڈ میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ جس میں ڈائریکٹر کالجز ، پرنسپل کالج ھذا، سٹاف اور طالبات نے شرکت کی ۔ریلی میں طالبات نے بھرپور جوش و خروش سے پاکستانی اور کشمیری پرچم لہراتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کے حق میں نعرے لگائے ۔ اختتامی کلمات کے طور پر پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ناہید قادر نے طالبات اور سٹاف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ
" کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو طاقت کے زور پر نہیں دبایا جا سکتا، وہ وقت دور نہیں جب کشمیری عوام بھارت کے تسلط سے آزادی حاصل کریں گے۔آج کا دن اس عزم کے اعادہ کا دن ہے کہ ہم اپنے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے"
اس عزم کے اعادے کے ساتھ اس تقریب کا اختتام ہوا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی پاکستانی عوام کی دلی آرزو ہے ۔

07/07/2026

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:30
Tuesday 08:00 - 16:30
Wednesday 08:00 - 16:30
Thursday 08:00 - 16:30
Friday 08:00 - 16:30
Saturday 08:00 - 16:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Islamia Graduate College for Women, Eidgah Road, Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Islamia Graduate College for Women, Eidgah Road, Faisalabad:

Shortcuts

Share