GHS 248RB,Fsd

GHS 248RB,Fsd

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS 248RB,Fsd, School, Faisalabad.

29/09/2024
Photos from GHS 248RB,Fsd's post 23/04/2024

CEO Edu visit to GHS 248/RB FSD.

Photos from GHS 248RB,Fsd's post 20/04/2024

آج مورخہ 20/4/2024 گورئمنٹ ہائی اسکول 248/رب میں اجالا سكالر شپ پروگرام کے تحت مستحق / یتیم طلبہ میں یونیفارم / جوتے تقسیم کئے گئے ۔
تقریب میں کاروباری و سماجی شخصیت جناب حاجی محمد سلیم خان صاحب (249 رب بلوچ والا )نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اور طلبہ میں یونیفارم / جوتے تقسیم کئے ۔
اس موقع پر ہمیشہ کی طرح فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوے جناب حاجی سلیم خان صاحب نے سکول کے ہائی سیکشن کے لیے سولر سسٹم عطیہ دینے کا علان کیا اور ادارہ کے لیے کی گئی سکول سٹاف کی کاوشوں کو سراہا ۔
ہم ڈاکٹر یاسر جمیل صاحب چیرمین فزكس ڈپارٹمنٹ UAF (اجالا سکالرشپ پروگرام ) کے بھی تہ دل سے مشکور ہیں ۔ جنہوں نے مستحق طلبہ کے لیے یونیفارم / جوتے مہیا کئے ۔
ہم سکول سٹاف ۔طلبہ اور اہل علاقہ محترم حاجی سلیم صاحب اور ڈاکٹر یاسر جمیل صاحب کا تہ دل سے مشکور ہیں ۔

Photos from GHS 248RB,Fsd's post 23/03/2024

Iftar party from Muzammal Bashir

Photos from GHS 248RB,Fsd's post 23/03/2024
Photos from GHS 248RB,Fsd's post 11/04/2023

Spring at its peak.

Photos from GHS 248RB,Fsd's post 10/04/2023

Final batch of 2023

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad