16/07/2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا انقلابی اقدام
صوبہ پنجاب میں 300 نواز شریف سکول آف ایمیننس کے قیام کا تاریخی منصوبہ
نواز شریف سکول آف ایمیننس کا افتتاح — تعلیم کی فتح، روشن مستقبل کی ضمانت
نواز شریف سکول آف ایمیننس کے ذریعے پنجاب میں جدید، معیاری اور عالمی معیار کی تعلیم کے ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، جہاں ہر بچے کو بہترین تعلیمی سہولیات میسر ہوں گی۔
✨ نمایاں خصوصیات:
✅ جدید سمارٹ کلاس رومز
✅ جدید سائنس لیبز
✅ جدید کمپیوٹر لیبز
✅ جدید روبوٹکس لیبز
✅ وسیع کھیل کے میدان
✅ معیاری فرنیچر اور جدید تدریسی سہولیات
✅ محفوظ، صاف ستھرا اور سٹیٹ آف دی آرٹ تعلیمی ماحول
ہر بچہ ہر خواب، تعلیم سے روشن ہو گا پنجاب