The Arqam Schools

The Arqam Schools The basic aim and idea of The School is to earn the pleasure of Allah through the acts of education

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
14/08/2026

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

13/08/2026
06/08/2026

مؤرخہ : 6 - اگست 2026

محترم والدین
عنوان : شاندار میٹرک نتائج 2026
======================================
السلام علیکم !
امید ہے کہ آپ سب خیریت ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ أپ سب کو ایمان اور صحت کی سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین
آج تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے میٹرک امتحانات سالانہ 2026 کا اعلان کیا جس میں ھمارے کیمپس کے طلباء نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
شاندار نتائج پر ھم اللۀ رب العزت کےانتہائی شکر گذار ہیں اور طلباء ، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
1st : محمد عبداللۀ 971
2nd : صدف رانی 963
3rd : اریبا جاوید 742
4th : ہیرت 692
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ طلباء کے مستقبل کو زیادہ تابناک بنائے اور مفید شہری بننے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
والسلام
حافظ عبدالناصر
ڈائریکٹر
دی ارقم سکولز نشاط آباد کیمپس

06/08/2026

شاندار نتائج میٹرک 2026
1st : محمد عبداللۀ 971
2nd : صدف رانی 963
3rd : اریبا جاوید 742

03/08/2026

مؤرخہ : 3 - اگست 2026

محترم والدین
السلام علیکم !
امید ہے کہ آپ سب خیریت ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ أپ سب کو ایمان اور صحت کی سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین
ہر ماہ کی 10 تاریخ فیس ادائیگی کی آخری تاریخ ہوتی ہے مگر گرمیوں کی چھٹیوں میں اکثر والدین اس بات کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے جس کی وجہ سے ادارہ کے مالی معاملات شدید متاثر ہوتے ہیں۔
جن والدین نے ابھی تک سمر پیک وصول نہیں کئے اور بقایا جات ادا نہیں کئے ان سے گذارش ہے کہ
- اپنے سمر پیک ادائیگی کے بعدفوری سکول سے وصول کریں۔ کیونکہ سکول کھلنے میں چند دن باقی ہیں اور بچوں نے انہیں مکمل بھی کرنا ہے۔
- ماہ اگست کی فیس اور اگر بقایا جات موجود ہیں تو وہ بھی 10 تاریخ تک ہر صورت جمع کروائیں۔
شکریہ
والسلام
حافظ عبدالناصر
ڈائریکٹر
دی ارقم سکولز نشاط آباد کیمپس

03/08/2026

بچے نصیحت سے نہیں بلکہ عمل سے سیکھتے ہیں

29/07/2026

مؤرخہ : 29 - جولائی 2026

محترم والدین
السلام علیکم !
جن والدین نے ابھی تک اپنے بچوں کا سمر پیک وصول نہیں کیا یا اپنے واجبات ادا نہیں کئے
- ان سے گزارش ہے کہ فوری طور پر وہ اپنے بچوں کا سمر بیک سکول سے وصول کریں۔ سمرپیک ہر طالب علم نے حاصل کرنا ہے اور مکمل کرنا ہے۔ سمر پیک کے %10 نمبر امتحانات میں شمار کئے جائیں گے۔
- اپنے بچوں کی جولائی کی فیس اور بقایاجات، اگر ہیں تو وہ، بھی 31 جولائی بروز جمعۃ المبارک تک سکول میں ہر صورت جمع کروائیں۔
- اگست کے تیسرے ہفتے میں سکول کھل جائیں گے اور پھر اکٹھی فیس ادا کرنا آپ کے لئے مشکل ہوگا۔
امید ہے کہ آپ اپنےبچوں کے بہتر مستقبل کے لئے سکول انتظامیہ سے تعاون جاری رکھیں گے۔شکریہ
والسلام
حافظ عبدالناصر
ڈائریکٹر
دی ارقم سکولز نشاط آباد کیمپس

15/07/2026

مورخہ:15جولائی2026

محترم والدین
السلام علیکم
امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ آپ سے بارہا درخواست کی گئی ہے کہ اپنے بچوں کی ماہانہ فیس ہر ماہ کی 10 تاریخ تک سکول میں جمع کروا دیا کریں۔
لیکن اکثر والدین اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔ آج جولائی کی 15 تاریخ ہوچکی ہے اس لئےأپ سے ایک مرتبہ پھر گذارش ہے کہ اپنے بچوں کی ماہانہ فیس آج لازمی طور پر سکول میں جمع کروائیں.
مزید گذارش ہے کہ جن والدین نے گذشتہ ماہ کی فیس بھی جمع نہیں کروائی وہ فوری طورپر اسی ہفتہ میں اپنے بقایا جات کی ادائیگی کریں ۔شکریہ
والسلام
ڈائریکٹر
دی ارقم سکولز نشاط آباد کیمپس

Address

The Arqam School Malikpura Campus Sugar Mor Sardar Colony Street #7
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 07:45 - 13:45
Tuesday 07:45 - 13:45
Wednesday 07:45 - 13:45
Thursday 07:45 - 13:45
Friday 07:45 - 12:00
Saturday 07:45 - 13:45

Telephone

+923000642666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Arqam Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Arqam Schools:

Shortcuts

Share

Category