09/06/2026
The Spirit school AMIN TOWN Campus FSD
Purpose Built Campus.. Air Conditioned Class Rooms
Academic Monitoring
Online web portal & Mobil App
09/06/2026
03/06/2026
Enroll Now !
Eid al-Adha teaches the beautiful values of kindness, sharing, and gratitude.
THE SPIRIT SCHOOL celebrates the spirit of caring and compassion with our families and communities.
May this joyful occasion fill every child’s heart with love, happiness, and togetherness.
Eid Mubarak! 🌸
26/05/2026
22/05/2026
*📢 اہم اطلاع برائے والدین (PTM) 📢*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *موسم گرما کی تعطیلات 23 مئی* سے ہو رہی ہیں
*پی ٹی ایم بروز جمعةالمبارک ** 12 جون کو ہو گی۔*
*⏰ ٹائمنگ: صبح 9:30 بجے تا دوپہر 12:30 بجے*
تمام والدین سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر تشریف لا کر اپنے بچوں کا رزلٹ وصول کریں۔
*📚 اس موقع پر: • بچوں کو Summer Packs بھی فراہم کیے جائیں گے۔ سمر پیک کے 50 نمبرز سیکنڈ اسیسمنٹ میں شامل کئے جائیں گے اس لئے بر وقت حاصل کرنا آپ کہ ذمہ داری ہے*
*• ری چیکنگ کے بعد نوٹ بکس
والدین کے حوالے کی جائیں گی۔*
لہٰذا کوئی بھی والدین PTM کو ہرگز مس نہ کریں۔
یہ میٹنگ آنے والی اسیسمنٹس کے لیے ایک مؤثر رہنمائی فراہم کرے گی اور ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دے گی کہ ہمارے بچے اس وقت کس مقام پر کھڑے ہیں اور ان کی مزید بہتری کے لیے کس حد تک محنت کی ضرورت ہے۔
*نوٹ* : گرمیوں میں ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کریں ، دھوپ سے بچیں اپنا اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں ۔
Wish you good Luck for vacations .
شکریہ
*ٹی ایس ایس مینجمنٹ*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faisalabad