ملائیشیا کی بغیر آئی ایل ٹی ایس (IELTS) 2 لاکھ 48 ہزار ماہانہ وظیفے والی سکالرشپ اوپن ہو گئی!
Nexus By Asjid
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nexus By Asjid, Education, Jail Road, Faisalabad.
Nexus by Asjid | Scholarships | Admissions | Abroad
Guiding students to fully funded opportunities
Join Me On Whatsapp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7HbEVIN9ixANox4M2y
🇨🇴 Colombia Government Scholarship 2026 | Fully Funded (Without IELTS)
A great opportunity for international students to pursue a Master’s degree in Colombia with full financial support.
🎓 Program: Master’s Degree
🌍 Open to International Students
❌ No IELTS Required
🎁 Scholarship Benefits:
✔️ Full Tuition Fee
💰 Monthly Stipend
💵 Additional Allowance
🏥 Health Insurance
🛂 Visa Fee
Study in Colombia and gain international academic experience while enjoying a fully funded scholarship.
*🚨 الرٹ برائے سعودی عرب فل فنڈڈ اسکالرشپ! 🇸🇦*
منسٹری آف ایجوکیشن سعودی عرب اسکالرشپ میں اپلائی کرنے کے لیے `آخری 3 دن باقی ہیں!` ⏳
👈 اگر آپ *Bachelor’s Master’s یا PhD* میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں۔
- *دستیاب سہولیات 💰*
✅ مکمل Fully Funded Scholarship
✅ ٹیوشن فیس، ماہانہ وظیفہ، رہائش اور دیگر سہولیات
✅ سعودی عرب کی مختلف ٹاپ یونیورسٹیز میں تمام پروگرامز Available
✅ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کے لیے بہترین موقع
✅فری عمرہ کی سعادت
سوال: انٹرنیشنل اسکالرشپ کیا ہے اور میں کیسے حاصل کروں؟
جواب: دنیا بھر کے ممالک اپنے تعلیمی اداروں میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کے لیے مختلف اسکالرشپس فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ بیرون ملک اپنی بیچلر، ماسٹر یا پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرسکیں۔ ان اسکالرشپس کے پیچھے مختلف مقاصد ہوتے ہیں، جیسے کہ ممالک کی خارجہ پالیسی کو مستحکم کرنا، عالمی سطح پر محققین کو مدعو کرکے مختلف مسائل کا حل تلاش کرنا، اور سائنسی تحقیق کو آگے بڑھانا۔ ان اسکالرشپس کا مقصد دنیا بھر کے سٹوڈنٹس کو اپنے ملک سے باہر تعلیم حاصل کرنے کا موقع دینا ہوتا ہے تاکہ وہ مختلف ثقافتوں کو سمجھے اور عالمی معیار کی تعلیم حاصل کر سکیں۔
اسکالرشپس کی اقسام
انٹرنیشنل اسکالرشپس مختلف نوعیت کی ہوتی ہیں، اور ہر قسم کا اسکالرشپ مختلف طریقے سے دستیاب ہوتا ہے۔ ان میں سے کچھ اہم اقسام درج ذیل ہیں:
گورنمنٹ اسکالرشپس
یونیورسٹی اسکالرشپس
پروفیسر اسکالرشپس
آرگنائزیشن اسکالرشپس
ہر قسم کا اسکالرشپ حاصل کرنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔ ان اسکالرشپس میں سے کچھ Fully-Funded ہوتی ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو کسی بھی قسم کے اخراجات کی ادائیگی کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تمام اخراجات اسکالرشپ فراہم کرنے والے ادارے کی طرف سے پورے کیے جاتے ہیں، اور اکثر ان میں آپ کو ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے جو کسی پاکستانی 17 گریڈ کے افسر کے برابر ہوتا ہے۔ دوسری طرف، کچھ اسکالرشپس Partial-Funded ہوتی ہیں جن میں کچھ اخراجات آپ کو اپنی جیب سے ادا کرنے پڑتے ہیں۔ اس تحریر میں ہم Fully-Funded اسکالرشپس پر زیادہ فوکس کریں گے کیونکہ یہ زیادہ فائدے مند اور سٹوڈنٹس کے لیے بہتر ہوتی ہیں۔
گورنمنٹ اسکالرشپس
زیادہ تر گورنمنٹ اسکالرشپس Fully-Funded ہوتی ہیں اور ان میں آپ کو کسی قسم کے اخراجات نہیں اٹھانے پڑتے۔ یہ اسکالرشپس عام طور پر حکومتوں کی طرف سے دی جاتی ہیں تاکہ عالمی سطح پر تعلیم کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے اور سائنسی ترقی میں مدد ملے۔ گورنمنٹ اسکالرشپس اکثر بین الاقوامی تعلقات، اقتصادی ترقی، یا دیگر پبلک پالیسی مقاصد کے تحت فراہم کی جاتی ہیں۔
یونیورسٹی اسکالرشپس
یونیورسٹیز بھی مختلف اسکالرشپس فراہم کرتی ہیں، چاہے وہ پبلک ہوں یا پرائیویٹ۔ ان اسکالرشپس کی درخواست عموماً یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے ذریعے دی جاتی ہے، اور اس کے لیے آپ کو یونیورسٹی کی Eligibility Criteria اور Requirements کو پورا کرنا ہوتا ہے۔ زیادہ تر درخواستیں online کی جاتی ہیں، اس لیے آپ گھر بیٹھے بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی اسکالرشپس کے فوائد میں تعلیمی معیار کی بہتر موقعیت، تحقیق کے لیے مالی مدد، اور عالمی تعلیمی نیٹ ورک تک رسائی شامل ہے۔
پروفیسر اسکالرشپس
پروفیسر اسکالرشپس کے حصول کا طریقہ بھی نسبتاً آسان ہے۔ آپ کو اپنے فیلڈ کے پروفیسر کو Google یا دیگر علمی ویب سائٹس پر تلاش کرنا ہوتا ہے، ان کے پروفائلز دیکھنا اور پھر انہیں email بھیجنی ہوتی ہے۔ اگر وہ آپ کو قبول کر لیں تو آپ کے لیے اسکالرشپ کا حصول ممکن ہو سکتا ہے۔ اس قسم کی اسکالرشپس کے فوائد میں آپ کو اپنی تحقیق میں رہنمائی ملتی ہے اور آپ اپنے پروفیسر کے ساتھ عالمی معیار کی تحقیق میں حصہ لے سکتے ہیں۔
آرگنائزیشن اسکالرشپس
کچھ ادارے اور تنظیمیں بھی اسکالرشپس فراہم کرتی ہیں، جن کا مقصد اپنے تحقیقی منصوبوں کو فروغ دینا ہوتا ہے۔ یہ ادارے اپنے پروجیکٹس کے لیے محققین اور ریسرچرز کی تلاش میں رہتے ہیں اور اسکالرشپس کی مدد سے عالمی سطح پر مختلف مسائل کے حل کے لیے تعاون کرتے ہیں۔ ان اسکالرشپس کا مقصد عالمی سطح پر سائنس، ٹیکنالوجی، اور دیگر اہم شعبوں میں بہتری لانا ہوتا ہے۔
اسکالرشپ حاصل کرنے کے لیے ضروری نکات
اسکالرشپ حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے، آپ کو یہ سمجھنا ضروری ہے کہ آپ جس اسکالرشپ پر درخواست دینے والے ہیں، اس کا مقصد کیا ہے اور آپ کے لیے کون سی اسکالرشپ سب سے زیادہ فائدے مند ہو سکتی ہے۔ آپ کو تمام ضروری documents جیسے کہ passport, study plan, CV, research proposal وغیرہ تیار رکھنے ہوں گے تاکہ آپ کسی بھی اسکالرشپ کی درخواست مکمل کر سکیں۔ اس کے علاوہ، اسکالرشپ کی application dates پر بھی دھیان دینا ضروری ہے تاکہ آپ آخری تاریخ سے پہلے اپنی درخواست دے سکیں۔ درخواست کے عمل میں تاخیر اسکالرشپ کی موقعیت کو کم کر سکتی ہے، اس لیے وقت پر درخواست دینا ضروری ہے۔
اگر آپ کی FSc, بیچلر یا ایم فل مکمل ہو چکی ہے یا آپ آخری سمسٹر میں ہیں، تو آپ دنیا کے کسی بھی ملک کی اسکالرشپ حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کو اپنی محنت، صلاحیت، اور اہلیت پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے تاکہ آپ بہترین اسکالرشپ حاصل کر سکیں۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اسکالرشپ کے مقصد کو سمجھیں، درکار documents کو صحیح طریقے سے تیار کریں، اور اس کے ساتھ ساتھ درخواست دینے کی آخری تاریخ سے قبل اپنے آپ کو ہر ممکن طریقے سے تیار کریں۔
Copied from Mr.T
UAF 🩵
🎓 فی میل اسٹوڈنٹس کیلئے اہم معلومات 👩🎓
سعودی عرب کی درج ذیل یونیورسٹیوں میں طالبات کیلئے ہاسٹل (رہائش) کی سہولت موجود ہے:
🏫 King Abdulaziz University
🏫 King Saud University
🏫 Umm Al-Qura University
🏫 Taibah University
📌 اہم ہدایات:
✔ اپلائی کرتے وقت Accommodation/Hostel آپشن ضرور منتخب کریں
✔ سیٹیں محدود ہوتی ہیں، اس لیے جلد اپلائی کریں
✔ اسکالرشپ اسٹوڈنٹس کو ترجیح دی جاتی ہے
📢 مشورہ:
جو طالبات اپلائی کرنا چاہتی ہیں وہ ان یونیورسٹیوں کو ترجیح دیں.. Nexus By Nexus By Asjid
Still admission open in Italian universities 🎓🇮🇹
⏰ 30 April deadline:
• University of Pisa
• University of Trieste (2nd Call)
• University of Tor Vergata
• University of Ferrara
• University of Cassino
• Marche Polytechnic University
📅 May deadlines:
• University of Padua — 2 May
• University of Siena — 6 May
• University of Messina — 10 May
• Sapienza University of Rome — 15 May
🔄 Rolling (no fixed deadline):
University of Bologna, Milan, Brescia, Insubria, Modena, Bolzano
15/04/2026
If any of you have applied in MBZUAI for undergraduate, please check your mailbox.
12/04/2026
List of UK Scholarship For International Students Without IELTS
*University of Muhammadiyah Surakarta Fully Funded Scholarship in Indonesia* 🇮🇩🎓
*Scholarship Benefits:* 💰
✅ Full tuition fee coverage
✅ Monthly stipend: IDR 1,750,000
✅ Book allowance: IDR 50,000
✅ Health insurance
✅ Free visa & stay permit
✅ Flight tickets included
✅ Free 1-year Bahasa course
✅ Family visa option
🎯 *Programs Available:*
🔸 *PhD* – Education, Pharmacy, Law, Islamic Studies, Psychology, Engineering, Business, etc.
🔸 *Master's/MPhil* – Economics, Health Sciences, Psychology, Education, etc.
🔸 *Bachelor's* – MBBS, Dentistry, Islamic Studies, Pharmacy, Nursing, Business, etc.
*Required Documents:*📑
1. Passport
2. Photo
3. English Proficiency
4. Academic Certificates + Transcripts
5. Recommendation Letter
6. Research Proposal (for PhD)
7. Motivation Letter
8. CV
*Deadline*
- 31 October 2026
*-Whats aap group*
🛎️ *For Paid Application Process & Guidance:*
📞 *Contact us:*
+923176207158
WhatsApp Group Link For All international scholarships:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7HbEVIN9ixANox4M2y
08/04/2026
🇮🇹 University of Padua International Excellence Scholarship 2026 in Italy | Without IELTS
Apply: https://fullyscholarships.com/university-of-padua-scholarships-2025-26-in-italy/
Study at the prestigious University of Padua with 99 scholarships available for international students.
🎓 Programs: Bachelor’s, Master’s & PhD
❌ No IELTS Required
🎁 Scholarship Benefits:
✔️ Full Tuition Fee Coverage
💶 €8,000 per year Allowance
🌍 A great opportunity to pursue your degree in Italy at one of Europe’s oldest and most respected universities.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jail Road
Faisalabad
38000