13/08/2025
Ilm-un-noor Online Quran Acadmi
Its online Quran acdmi.you can learn tajveed,tafseer,Hifz and Nazra Quran. there is all about islam.
13/08/2025
03/01/2025
19/07/2024
*_الدرسُ االسادِسُ ( چھٹا سبق)_*
*چھٹا حصّہ*
*اسماء استفھام* (یعنی وہ الفاظ جن کے ذریعے کسی چیز کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے)
*" لِمَن "* اسکا معنٰی ہے *" کس لئے /کس کے لئے "*
1️⃣ *"لمن ھٰذا ؟"* (یہ کس کے لیے ہے /یہ کس لیے ہے؟)
2️⃣ *"لمن ھذا الکتاب؟"* (یہ کتاب کس کی ہے؟/ یہ کتاب کس لیے ہے ؟
3️⃣ *" لمن ھذا القلم ؟"* (یہ پین کس کے لیے ہے ؟/ یہ پین کس کا ہے ؟)
4️⃣ *" لمن تذھب ؟"* (تم کس لیے جا رھے ہو ؟)
19/07/2024
*مشق*
*پارٹ -02*
*کچھ جملے سیکھیں*
*"ھذہ زینب"*(یہ زینب ہے)
*"ھذا کتابُھا"*(یہ اس (فلاں عورت/فلاں لڑکی) کی کتاب ہے)
*"ھذا قَلَمُھا "* یہ اس (فلاں عورت/فلاں لڑکی) کا پین ہے)
*"ھذا رأسُھا "* یہ اس (فلاں عورت/فلاں لڑکی) کا سر ہے )
*"ھذا وَجھُھا "* یہ اس (فلاں عورت/فلاں لڑکی) کا چہرہ ہے)
*"ھذا فَمُھا "* یہ اس (فلاں عورت/فلاں لڑکی) کا منہ ہے)
*"ھذا لِسانُھا "* یہ اس (فلاں عورت/فلاں لڑکی) کی زبان ہے)
*"ھذا أنفُھا "* یہ اس (فلاں عورت/فلاں لڑکی) کی ناک ہے)
*"نوٹ "* اسی طرح اگر اپ کسی بھی غیر موجود مؤنث (عورت یا لڑکی) کی طرف اشارہ کرنا چاہتے ہیں اس کی طرف کسی چیز کو منسوب کرنا چاہتے ہیں تو اس لفظ کے اخر میں *" ھا "* لگانی پڑے گی۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faisalabad