24/05/2021
24 مئی آج کے اجلاس میں فیصلے ....
'"کھودا پہاڑ نکلا چوہا"
ایک ہفتہ کی تاخیر سے ہونے والی میٹنگ میں ہمیں پھر یہی بتایا جا رہا ہے کہ امتحانات ضرور ہونگے۔اگر امتحانات لینے ہیں تو سکولز کو کھولا جاۓ،عجییب مذاق کیا جا رہا تعلیم کے ساتھ۔
اتنے دن انتظار کے بعد آج پھر بس یہی بتایا گیا ہے کہ امتحانات لینے ہیں اور طلباء کو پروموٹ نہیں کرنا۔افسوس صد افسوس۔
کلاس 10 اور 12 کے امتحان جون تیسرے ہفتے میں ہوں گے .
باقی کلاسز امتحان اس کے بعد ہوں گے .اس دفعہ کسی کلاس کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا .
اس دفعہ گرمیوں کی چھٹیاں کم ہونگی .
گرمیوں کی چھٹیاں کتنی کرنی ہیں یہ فیصلہ صوبوں نے کرنا ہے۔
سارے پاکستان سے وزراء تعلیم اور دیگر لوگوں نے تعلیم کے بارے اہم قومی راز لوگوں کو بتا دیا ہے اب اگلی میٹنگ کا انتظار کریں۔