Quran & Sunnah

Quran & Sunnah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran & Sunnah, Education, Faisalabad.

03/11/2024

واعظ! کمالِ ترک سے مِلتی ہے یاں مراد
دنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے
تقلید کی روِش سے تو بہتر ہے خودکُشی
رستہ بھی ڈھُونڈ، خِضر کا سودا بھی چھوڑ دے

02/11/2024

اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا، وَسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً

آپ ﷺ نے فرمایا ’’ پڑھنے والے کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے گئے ۔‘‘
صحیح المسلم ۱۳۵۸

30/10/2024

اور اللہ نے جن چیزوں کے جوڑنے کا حکم دیا ہے وہ اسے جوڑتے ہیں اور وہ اپنےپروردگار سے ڈرتے ہیں اور حساب کی سختی کا اندیشہ رکھتے ہیں ۔
القران ۱۳:۲۱

29/10/2024

اپنی پیشانی کو سجدوں سے محروم نہ رکھ
بڑی قیمت چکائی ہے اس کی حسین ابن علی ؓ نے
کس واسطے نماز سے منہ موڑتا ہے تو؟
کیا یاد نہیں آخری سجدہ حسین ؓ کا؟

26/10/2024

جو تمہاری طر ف جھکے اس سے بے اعتنائی برتنا اپنے خط ونصیب میں خسارہ کرنا ہے اور جوتم سے بے رخی اختیار کرے, اس کی طرف جھکنا نفس کی ذلت ہے . (حضرت علیؓ )

28/11/2022

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا ” جب تمہارے دل ملے رہیں قرآن پڑھو اور جب تم میں اختلاف ہو جائے تو اس سے دور ہو جاؤ ۔“
بخاری 7364

18/02/2022

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ
البخاری 877

30/06/2021

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran & Sunnah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category