12/04/2023
دعا مؤمن کا ہتھیار ہے
Quran e pak tutor following courses. Basic Qaida course
Quran Reading course
12/04/2023
دعا مؤمن کا ہتھیار ہے
12/04/2023
11/04/2023
علم دین کی فضیلت
10/04/2023
حافظ قرآن کا جنت میں ٹھکانا وہاں ہو گا جہاں وہ آخری آیت پڑھے گا۔
عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے بیان کرتے ہیں کہ: (صاحب قرآن سے کہا جائے گا، پڑھتے جاؤ اور چڑھتے جاؤ نیز اس طرح ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسے تم دنیا میں پڑھتے تھے ؛ کیونکہ تمہارا ٹھکانا وہیں ہو گا جہاں تم آخری آیت پڑھو گے) ترمذی: (2914) امام ترمذی نے اسے حسن صحیح قرار دیا ہے، نیز البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح ترمذی (2329)میں سے حسن صحیح کہا ہے، نیز یہ روایت ابوداود: (1464) میں بھی ہے۔
08/04/2023
فضائے بدرپیداکر
08/04/2023
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا یوم وصال 17 رمضان المبارک
Qaseeda Burda Shareef
07/04/2023
جمعہ مبارک