Learn With Dr. Qasim Ali

Learn With Dr. Qasim Ali

Share

https://www.youtube.com/c/LearnwithDrQasimAli Soon, we will offer a Basic English Course. Please stay in touch. Thank you for your support.

08/08/2024

Which is the correct option?

1. Who ________ a record in the Olympic 2024?
A) sets
B) set
C) has set
D) had set

2. Arshad Nadeem ________ a record in the javelin throw event at the Olympic 2024.
A) sets
B) has set
C) set
D) had been setting

3. The record ________ by Arshad Nadeem at the Olympic 2024 ________ a remarkable achievement.
A) set / was
B) set / is
C) sets / is
D) has set / was

4. By ________ a record at the Olympic 2024, Arshad Nadeem ________ his country proud.
A) setting / has made
B) set / made
C) setting / makes
D) set / has made

5. Arshad Nadeem's record ________ at the Olympic 2024 ________ a new benchmark for future athletes.
A) set / sets
B) sets / is
C) set / has set
D) has set / is

09/08/2023

آج سے تین دن پہلے مختصر وڈیوزکا سلسلہ شروع کیا اور ان وڈیوز پہ سات ہزار سے زیادہ ویوز آئے۔ اب ہر وڈیو پہ ایک گھنٹے میں سو سے زیادہ ویوز آرہے ہیں۔ آپ لوگوں کی پسندیدگی کا شکریہ۔

19/07/2023

عام طور پہ انگریزی ٹینس کا استعمال سمجھا دیا جاتا ہے۔ لیکن یہ نہیں سمجھایا جاتا کہ وہ ٹینس کس جگہ استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ اگر طلبہ کو یہ بات بھی سمجھا دی جائے کہ فلاں ٹینس کا استعمال فلاں جگہ نہیں کیا جا سکتا تو غلطی کے مواقع بہت کم ہوجاتے ہیں۔
جیسے Present Continuous Tenseکو Stative verbsکیساتھ کبھی بھی استعمال نہیں کیا جاسکتا۔
اب Stative verbs کیا ہوتے ہیں ؟ اور انکو کس ٹینس کیساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے؟ یہ سب سمجھنے کیلئے دی گئی وڈیو ضرور دیکھیں۔
For Full Video: https://www.youtube.com/watch?v=2yyo4cNvYXY&t=1077s


17/07/2023

انگریزی ٹینسس کے استعمال کو سمجھنے کیلئے ہمارے ہاں اُردو میں شناخت والا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے جیسے اردو فقرے کے آخر پر گا، گی، گے وغیرہ۔ جبکہ اصل طریقہ یہ ہے کہ اسکا استعمال اسی طرح سمجھایا جائے جیسے انگریز استعمال کرتے ہیں۔ اس وڈیو میں جس طرح سمجایا گیا ہے میرے خیال سے طلبہ کو ایسے لازمی سیکھانا چاہیے۔ اگر آپ کے پاس ایک منٹ ہے تو یہ وڈیو ضرور دیکھیں۔
پوری وڈیو دیکھنے کیلئے لنک کو کلک کریں۔
https://www.youtube.com/watch?v=liutkhe15mg


English Practice B1 14/07/2023

Hi
To join whatsapp group, click the link below:

English Practice B1 WhatsApp Group Invite

28/02/2022

آسان انگریزی کورس کا آٹھواں سبق حصہ چہارم
Lesson 8 100 most common English Verbs (76-100) Part 4
Basic English Course Level 1 for beginners
Channel Link: https://www.youtube.com/c/LearnwithDrQasimAli...
Dr. Qasim Ali



Dr. Qasim Ali

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


People Colony
Faisalabad
38000