IMS Institute

IMS Institute

Share

Imam Muhammad al Shaybani Institute
C.E.O Mawlana Ammar Ibrahim Al Furqan Institute

20/05/2026

***iabdulwahidqureshispeeches ***iammaribrahim ゚viralシ

20/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج بروز بدھ بعد نماز مغرب *علم الفتن کورس* کی کلاس ہوگی ان شاء اللہ

02/05/2026

***iabdulwahidqureshi ***iabdulwahidqureshispeeches

02/05/2026

Hazrat Ammar Bin Yasir Ky Fazail | فضائل حضرت سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

***iabdulwahidqureshi ***iammaribrahim

01/05/2026

Quran Ky Bad Bukhari Ka Maqam | اصح الکتب بعد کتاب اللہ | اس جملے کی حقیقت سنیں

***iabdulwahidqureshi ***iammaribrahim

30/04/2026

Molana Fazal ur Rahman Ny Meri Kitab Pr Taqreez Likh K Di | دو صفحات پر مشتمل تقریظ مولانا صاحب کی

***iabdulwahidqureshi

26/04/2026

فیصل آباد : جامعہ عبیدیہ میں حضرت مولانا سید زکریا شاہ صاحب مدظلہ کے ہاں تعزیت کے لیے حاضری
حضرت شاہ صاحب کے حکم پر چند تعزیتی کلمات پیش خدمت ہیں
***iabdulwahidqureshi ***iammaribrahim ***i

26/04/2026

جامعہ عبیدیہ فیصل آباد تعزیت کے لیے حاضری
***iabdulwahidqureshi

25/04/2026

Glowing Face & Beautifully Life | قاری صاحب سے ڈر کیوں لگتا ہے

***iabdulwahidqureshi ❤️ ***iammaribrahim

24/04/2026

یہ بعض راتیں اتنی کٹھن کیوں ہو جاتی ہیں کہ صدیوں پر محیط محسوس ہوتی ہیں؟
آج سے قریب 2 سال پہلے، 4 مئی 2024 کی رات اور آج، 24 اپریل 2026 کی رات، دونوں ہی ہم پر، ہماری خانقاہ پر، خصوصاً ہمارے مرشد خانوادہ پر قیامتِ صغریٰ ہیں۔
آج کی رات، اللہ سے بہت دعاؤں، امیدوں اور منتوں سے مانگے گئے خانوادۂ مرشد کے سب سے چھوٹے چشم و چراغ اور اکلوتے وارث، محمد شاہ، اللہ کے حضور پیش ہو گئے ہیں۔
محمد شاہ کے ساتھ چند دن پہلے ایک حادثہ پیش آیا۔ وہ چھت سے نیچے گرے، سر میں شدید و دیگر چوٹیں آنے کی وجہ سے کومہ میں چلے گئے، اور بالآخر 6 دن اسی حالت میں رہتے ہوئے آج اس دنیا کی بندشوں سے آزاد ہو گئے۔ اور شاہ جی کی اس سے بڑی خوش قسمتی اور کیا ہوگی کہ بہت بڑی نسبتوں والے اپنے دادا جان کے پاس سب سے پہلے پہنچ کر ایک طرح سے نسبتِ فاطمی کے متحمل ہو گئے۔
مرشدِ گرامی قدر، سید محمد زکریا شاہ صاحب دامت برکاتہم، واقعی بہت بڑے انسان ہیں۔ صبر میں اپنے خانوادہ کی مثال ہیں۔ سادات کا صبر ہم نے سنا تھا، آج ہم دیکھ بھی رہے ہیں۔ قریب دو سال پہلے والدِ گرامی کے جنازے کا بوجھ کندھوں پر سہا، اور آج وہی کندھے اولاد کا جنازہ اٹھاتے ہوئے مضبوط ہیں۔ دلوں کے حال اللہ جانتا ہے، گو کہ آنکھوں پر حلقے ہیں، اللہ کے حضور آنسو بہا بہا کر آنکھیں لال ہیں، لیکن کسی کو موقع نہیں کہ سادات کے صبر پر انگلی اٹھا سکے، بلکہ انگشت بدنداں ہے کہ کوئی اتنا صابر بھی ہو سکتا ہے۔
اللہ پاک والدین کو اس اکلوتے کی جدائی برداشت کرنے کی ہمت بخشے، اللہ پاک اپنی رحمت سے دلوں کو بھر دے، بہنوں کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لے۔
ابھی پچھلا غم ہم بھولے نہیں تھے کہ یہ پہاڑ بھی سر پر آن پڑا ہے۔ یااا اللہ! تو ہی دستگیری فرما۔
آج پھر سے خانقاہ کا ہر ہر فرد دلاسہ کا فریادی ہے، دلجوئی کا محتاج ہے، ایک دوسرے سے غم بانٹنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔
گزرے ہوئے پر الحمدللہ ہے، آنے والے وقت کے لیے دعا ہے، اچھی امید ہے۔
اللہ سے رحم کی بھیک کی لجاجت ہے۔
واللہ خیرٌ حافظاً وھو ارحم الراحمین
تحریر: ابو محمد صارم قاسمی

23/04/2026

Alhamdulillah

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Muslim Town
Faisalabad
38000