14/11/2023
ولئ کامل ، پیرِ کامل امیرِ اہلسنّت مولانا محمد الیاس قادری
اللّٰہ میرے پیر و مرشد کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے آمین ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
.
.
.
Knowledge is Light.
14/11/2023
ولئ کامل ، پیرِ کامل امیرِ اہلسنّت مولانا محمد الیاس قادری
اللّٰہ میرے پیر و مرشد کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے آمین ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
.
.
.
19/06/2023
خراب موسم میں اپنا اور دوسرے مسلمانوں کا خیال رکھئیے!
حقیقت میں اللہ پاک ہی مشکلوں، پریشانیوں اور طوفانوں سے نجات دیتا ہے اور اللہ پاک کی ہی عطا سے دی گئی اللہ پاک کے ولیوں کی برکتوں سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور بتوں والی آیتیں اولیاء پر فِٹ کرنا بدمذھبوں اورخارجیوں کا طریقہ ہے
15/06/2023
فیضان آن لائن لا رہا ہے سائن لینگویج یعنی اشاروں کی زبان کا کورس ۔ جس سے آپ دنیا بھر میں کہیں بھی ان افراد سے باآسانی بات چیت کر سکیں گے۔
اس کورس میں داخلے کیلئے رابطہ کیجئے:
For Pakistan
+923335262526(Male)
For Overseas
+923139292992(Male)
15/06/2023
The real meaning of being rich..!
15/06/2023
آج کی حدیث شریف
25 ذوالقعدہ شریف 1444ھ
15 جون 2023 جمعرات
14/06/2023
تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانی مصطفیٰ
ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نا ملے گا
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وبارك وسلم 🥀💚
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |