Physics Point By Asif Rasheed

Physics Point By Asif Rasheed

Share

Physics Tips and Tricks

02/02/2025

اٹامک انرجی ایس پی ڈی فورس میں سولجر کی بھرتی

SPD Force (Strategic Plans Division) Jobs 2025

پورے پاکستان سے نوجوان اپلائی کر سکتے ہیں

Qulification:
Matric minimum 50% marks.
Age: 17 to 22 years
6/6 Eye sight
Min height 5 ft 6 inch

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ھو جائے

https://whatsapp.com/channel/0029VaUzPJw002T1OBNZvR1G

01/02/2025

Pairing scheme Physics First year and Second year 2025

14/05/2024

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈا اہلکاروں کو گالیاں دیں نہ انہیں برا بھلا کہیں۔
عقلمندی کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں۔۔۔۔
جب بھی آپ کے علاقے میں بجلی بند ہو سب محلے والے مل کر اپنے اپنے موبائل فون سے
1. واپڈا کی ہیلپ لائن 118 پر کال کریں۔
2. اردو زبان کیلئے ایک دبائیں اور پھر نمائندے سے بات کرنے کیلئے زیرو 0 دبائیں.
3. نمائندے سے بات ہونے پر اسے اپنے بجلی کے بل کے اوپر دائیں طرف لکھا ہوا حوالہ نمبر (Reference No) بتائیں۔
4. نمائندے کو بتائیں کہ آپ کے علاقے کی لائٹ اتنے گھنٹے سے بند ہے.
نمائندہ آپ کی آن لائن کمپلینٹ نوٹ کرنے کے بعد آپ کے علاقے کے بجلی کے دفتر کو فارورڈ کر دے گا اور آپکو کو بذریعہ ایس ایم ایس کمپلین نمبر میسج کر دے گا.
آن لائن 118 پر کی گئی کمپلینٹ پر جلد از جلد نوٹس لینا اہلکاروں کی مجبوری ہوتی ہے۔ جتنی زیادہ کمپلینٹس ہوتی ہیں، اتنی ہی زیادہ ان کی مجبوری بن جاتی ہے اور وہ فوری ایکشن لے کر بجلی بحال کر دیتے ہیں.
آپ کی بجلی بحال ہونے تک اور آپ کی طرف سے تسلی بخش جواب ملنے تک نمائندہ 118 مسلسل آپ سے رابطہ میں رہے گا جب آپ نے کہنا ہے کہ ھمارا مسئلہ حل ہو گیا ہے تب وہ اوکے کرے گا.
سب دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی لائٹ چلی جائے حکومت یا ادارے کو گالیاں دینے اور ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہنے کے بجائے 118 پر 2 روپے کی کال کرلیں.
یہ بالکل آسان سا کام ہے ۔ایک بار آپ کر کے دیکھیں۔
پاکستان واپڈا

27/04/2024

27/04/2024

نیوز الرٹ:

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ PART-I رولنمبر سلپس (ریگولر، پرائیوٹ) جاری کردی ہیں۔

23/04/2024

*2nd Year Physics Important Long Questions*

1. Capacitor, Its Capacitance , Energy Stored in Capacitor and Energy density.
2. Electric Field intensity due to an infinite sheet of charge. (Imp)
3. Millikan’s Oil drop method
4. Electric Potential due to a point charge. (Imp)
5. Wheatstone bridge, Its Construction and working (Most Imp)
6. Potentiometer as Potential divider and measuring of emf of cell. (Imp)
7. Resistivity and derivation for co-efficient of temperature.
8. Ampere’s law and derivation for Relation B=𝜇𝑜𝑛𝐼 for solenoid. (Imp)
9. CRO, its construction, Working and uses
10. Galvanometer, its conversion into ammeter and voltmeter, Principle ,construction and working of moving coil of galvanometer. (Most Imp)
11. Define Lorentz force and determine e/m of electron by magnetic field. (Imp)
12. Force on a charged particle moving in the magnetic field.
13. Lenz’s law
14. Energy Stored in an Inductor (Imp)
15. R-C and R-L Series Circuit/Series Resonance circuit, Expression for impedance and properties(Most Imp)
16. R-L-C series resonance circuit and its properties.
17. Extrinsic and intrinsic Properties of solids and P-Type and n-type substances. (Most Imp)
18. Magnetic properties of solids.
19. Energy band theory and distinguish b/w conductors, insulators and semiconductors on the basis of this theory. (Imp)
20. Strain energy and its derivation.
21. Rectification. Half/full wave rectification. (Most imp)
22. Electromagnetic waves, Principle of their transmission.
23. Amplifier/ Operational amplifier as inverting and non-inverting amplifier (Imp)
24. Transistor as Amplifier and relation for voltage gain (Imp)
25. Photoelectric effect/ effect of frequency and Einstein’s equation derivation. (Imp)
26. Davison and Germer experiment for wave nature of particles./ Heisenberg uncertainty principle. (Imp)
27. Black body radiations/effect of temperature and energy distribution curve (Imp)
28. Spectroscopy and derivation for radii and energy of quantized orbit./ Bohr’s model of hydrogen atom/Balmer Series
29. Characteristic / Continuous X-Ray spectra, their production, Inner shell Transition and uses of X-rays (Most Imp)
30. LASER, its principle and Laser action in detail / He-Ne Laser (imp)
31. Spectrograph and separation of isotopes (Imp)
32. Mass defect and binding energy.
33. Nuclear Reactor and its parts.
34. G.M Counter, Construction and uses. (Imp)
35. Radioactivity, Emission of 𝛼, 𝛽 𝑎𝑛𝑑 𝛾 particles from radioactive nuclei.
36. Charging and Discharging of a capacitor.
37. Mutual Induction.
38. AC Generator.
39. Hysteresis Loop
40. Compton’s effect

*2nd Year Physics Important NUMERICAL*
*CHAPTER : 12*
12.7 (Most Imp.),12.12,12.13 EXAMPLE #12.3(Short Question),12.4 (most imp.
Short Question),12.5

*CHAPTER : 13*
13.1,13.2,13.4 (Most Imp.),13.5,13.7 EXAMPLE #13.1,13.2 (Short Question),13.3 (Short Question)

*CHAPTER : 14*
14.1(Imp.), 14.4,14.5,14.7, 14.9 EXAMPLE #14.1,14.3,14.5

*CHAPTER : 15*
15.4,15.5,15.11 (Imp.),15.13,15.14,15.17,15.18 EXAMPLE #15.1,15.5 (Imp.)

*CHAPTER : 16*
16.3,16.6,16.7,16.8,16.9 EXAMPLE #16.2,16.3 (Short Question),16.4(Short
Question),16.7 (Most Imp)

*CHAPTER : 17*
17.1 (Imp.), 17.2 (Most Imp.),17.4,17.5

*CHAPTER : 18*
18.1 (Most Imp.),18.5 EXAMPLE #18.1 (Short Question)

*CHAPTER : 19*
19.5,19.7,19.9,19.10 EXAMPLE #19.5,19.7,19.8 (Most Imp.),19.9.19.10,19.11

*CHAPTER: 20* 20.2,20.3,20.4,20.5,20.6,20.7,20.9 EXAMPLE #20.1

*CHAPTER : 21*
21.1,21.2,21.9,21.10 EXAMPLE #21.1,21.3

19.9.19.10

22/04/2024

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے جماعت نہم میں رجسٹریشن اور داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔ تعلیمی ادارے اپنے بچوں کی رجسٹریشن سنگل فیس کے ساتھ 29 مئی تک کروا سکیں گے۔ تاخیر کی صورت میں چھ سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ 13 جون تک رجسٹریشن ہوسکے گی۔ ریگولر امیدواروں کیلئے جماعت نہم امتحانات 2025 میں شرکت کیلئے ا لائن رجسٹریشن کروانا لازمی ہوگا۔ جماعت نہم میں رجسٹریشن کی فیس 1575 روپے مقرر کی گئی ہے۔





point

19/04/2024

"فیس بک پر ایک "پوسٹ" گردش کر رہی ہے، کہ پنجاب میں آسمانی بجلی گِرنے سے گیارہ لوگ مرگٸے۔۔ چونکہ جن لوگوں نے فزکس پڑھا ہے۔۔ وہ جانتے ہیں کہ آسمانی بجلی کس چیز کا نام ہے۔ لیکن اکثر دوست نہیں جانتے اور غلطی کرتے ہیں۔ اس ایک غلطی کے سبب "جان" سے ہاتھ دھو بیھٹتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ "پانی" ہر وقت اور ہر لمحہ "بخارات" کی شکل میں اوپر کی طرف اٹھتا ہے۔ اور یہ کام ہوا کی وجہ سے ہوتا ہے۔۔۔۔۔ بخارات جب اوپر اٹھتے ہیں تو جس ہوا میں بخارات ہوتے ہیں وہ ہوا عموماً سرد ہوتی ہے۔اسکی وجہ ان میں واٹر کی مالیکولز کا موجود ہونا ہے جو ان کو سرد رکھتے ہیں، تو بادلوں میں یہی سرد ہوا گرم ہوا سے رگڑ کھاتی ہے، جس کے سبب ہوا میں ایک چارج پیدا ہوجاتا ہے جسکو ہم فزکس کی زبان میں سٹیٹک چارج کہتے ہیں۔۔ اس عمل سے منفی چارج ہلکا ہونے کیوجہ سے بادل کی اوپری سطح میں اکٹھی ہوتی رہتی ہے،، اور مثبت (+) چارج بھاری ہونے کی وجہ سے بادل کے نچلے حصے میں اکٹھی ہوتی رہتی ہے۔

جب ان چارجز کی مقدار بہت بڑھ جاتی ہے، تو مخالف چارج کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کی طرف کھنچتے ہیں، اور اس دوران بجلی پیدا ہوتی ہے چونکہ مخالف "چارجز" اربوں کی تعداد میں ہوتی ہیں،،، اس وجہ سے تقریبا کروڑوں وولٹ اور کروڑوں ایمپٸر کرنٹ پیدا ہوتا ہے۔۔۔ ہم گھروں میں جو بجلی استعمال کرتے ہیں،،، وہ محض 220 وولٹ ہوتی ہے۔ کروڑوں وولٹ کی طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔۔۔ آسمانی بجلی چونکہ ارتھ ڈھونڈتی ہے۔۔۔ اس وجہ سے جو بجلی زمین پر گرتی ہے وہ آگ کی شکل میں ہوتی ہے۔ یعنی مکمل "آگ" ہی ہوتی ہے۔ جسکا درجہ گرمائش 30000 کیلون تک نوٹ کی جاچکی ہے جس سے بہت زیادہ نقصان کا خدشہ ہوتا ہے۔

یہ مخالف"چارجز" کا ایک دوسرے کی طرف کھنچنے کا عمل عموما بادلوں کے درمیان میں بھی ہوتا ہے۔۔۔ مگر کبھی کبھار یہ بجلی نیچے زمین کی طرف آتی ہے۔۔۔۔ یہ جیسے ہی نیچے آتی ہے تو قریبی گراؤنڈ ڈھونڈتی ہے جیسے کہ اونچے درخت یا موصل دھاتوں کی بنی ہوئی اشیاء وغیرہ۔۔۔۔ تاکہ خود کو نیوٹرل کرسکے، کاٸنات میں ہر ایک چیز خود کو سٹیبل کرنے کے لیے انرجی ریلیز کرتی ہے۔۔۔اس وجہ سے جب آسمان گرج رہا ہوتا ہےتو درختوں کے قریب نہ جایا کریں کیونکہ آسمانی بجلی 99 فیصد اونچے اونچے "درختوں" پر گرتی ہے، جیسے کہ کجھور کا درخت،۔ اگر آپکے آس پاس چار درخت ہوں، اور اس وقت آسمانی بجلی گرے،، تو وہ ان چاروں میں سے سب سے اونچے درخت کا انتخاب کرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لہذا آپ نے ایسی صورت حال میں اونچے "درختوں" کے پاس ہرگز نہیں جانا،،،،،،،، کیونکہ وہاں بجلی گرنے کا امکان دیگر جگہوں کی نسبت 99 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق آسمانی بجلی زمین پر دن میں تقریبا 80 لاکھ مرتبہ گرتی ہے،،،،، اور ہر بولٹ سورج کی سطح سے پانچ گنا زیادہ گرم ہوتا ہے، لہذا ان کو ہلکا نہ لیں"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

17/04/2024

میٹرک امتحانات میں پریکٹیکل کاپیوں کے دوبارہ استعمال کیلئے مؤثر اقدام

چیئر مین بورڈ نے ایگز مینرز کو کا پیاں بنچ کرنے کی ہدایت کر دی ہے تا کہ پریکٹیکل کاپیوں کو دوبارہ استعمال میں نہ لایا جا سکے۔
جو طلباء پریکٹیکل کاپیوں کو دوبارہ استعمال کرتے ہوئے پکڑے جائیں گے انہیں امتحان میں فیل کر دیا جائے گا۔

11/04/2024

فیس بک ہماری سوچ کا موازنہ کرتی ہے کہ ہمارے دماغوں میں کیا چل رہا ہے یہ کن باتوں میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔

اگر آپ اسلامی پوسٹس میں باقاعدہ دلچسپی لیں گے تو فیس بک آپ کو اسلامک پوسٹ دکھائے گا۔ ڈراموں یا فلموں میں دلچسپی رکھیں گے تو یہ فیس بک ہمیں اداکاروں کی دنیا میں لے جائے گی غرض دنیا کی جس چیز سے لذت ملتی ہو گی فیس بک وہ دکھائے گی۔ یعنی جس چیز میں آپ کی دلچسپی ہو گی فیس بک اسی مطابق آپ کو انٹرٹینڈ کرے گا ۔۔۔⁦

بات کرنے کا مقصد ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں اف بہت بے حیائی یے جدھر دیکھو بے حیائی۔

یہ بے حیائی فیس بک میں نہیں ہماری سوچ میں ہے، اس لئے باہر نظر آتی ہے، کچھ عرصہ مومن بن کر استعمال کرو آپ کو اپنی فیس بک بھی اچھی اچھی پوسٹ دیکھائے گا ۔۔۔

اور یہی سوچ ہمارے معاشرے کی عکاسی کرتی ہے کہ ہم اسلامی نظام چاہتے ہیں، لیکن خود با عمل مسلمان نہیں بنتے۔ بےحیائی کہ خلاف آواز اٹھاتے ہیں لیکن خود چوری چھپے
اس میں شامل ہوتے ہیں ۔۔۔

تبدیلی کی ابتدا خود سے کریں سب کچھ تبدیل ہوتا نظر آئے گا ۔۔۔ ان شاءاللّٰہ۔۔۔😍•

غور ضرور کیجئے گا

07/04/2024

*11 اور 12 کلاس پر ایک بات ہم واضح کر دیں اس دفعہ آپ پر بہت سختی ہونی ہے۔تمام سنٹر میں نگرانی بہت سخت ہو گی اس لیے اپنی تیاری اچھی کریں کسی امید سے نہ جائیں۔ویسے بھی نقل کی امید نہیں رکھنی چاہیے اور اب تو بھول ہی جائیں۔*

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad
38000