10/09/2026
🌸 بچوں کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح 🌸
اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں اپنی ذاتی حدود، تحفظ اور خود اعتمادی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا، تاکہ وہ اپنی حفاظت کے لیے ضروری باتوں کو سمجھ سکیں۔
✨ محفوظ بچپن، باشعور بچے، محفوظ مستقبل ✨