08/03/2024
All punjab boards Physics Group-1 class 10th
Mentoring the Average Matric students for Board Exams and Teaching them important Board Questions
08/03/2024
All punjab boards Physics Group-1 class 10th
سال 2024 نہم میں داخلہ لینےوالے سٹوڈنٹس اسلامیات اور مطالعہ پاکستان دونوں Books پڑھیں گے۔
جبکہ سال 2025 میں نہم اسلامیات کی نئی کتاب پبلش ہو گی اسی طرح سال 2026 میں دہم مطالعہ پاکستان کی نئی کتاب پبلش ہو گی۔ سال 2025 میں داخلہ لینے والے بچے نہم میں صرف اسلامیات اور دہم میں مطالعہ پاکستان پڑھیں گے۔
07/03/2024
Physics Class 10th important MCQ's
*Physics Important short and long questions guess 2024*
باب 10:
سمپل ہارمونک موشن کی تعریف اس کی شرائط اور خصوصیات ، سادہ پینڈولم کا فارمولہ، ڈیمپڈ اوسی لیشنز، مکینکل اور الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں فرق، ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈینل ویوز میں فرق، تعریفیں: (1) سپیڈ (2) فریکوینسی (3) ویو لینگتھ (4) ٹائم پیریڈ (5) ایمپلی ٹیوڈ (6) کریسٹ (7) ٹرف (8) ویو فرنٹ (9) کمپریشن (10) رئیر فیکشن (11)رفلیکشن ، فریکشن اور ڈفریکشن
تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 1
تفصیلی سوالات: ویوز کی اقسام کی وضاحت، سپیڈ فریکوئنسی اور ویو لینگتھ کے درمیان تعلق کی مساوات ، لونگی ٹیوڈینل اور ٹرانسورس ویوز پر نوٹ، سادہ پینڈولم
اہم نمیریکلز: 10-1
باب 11:
ساؤنڈکی تعریف اس کی شرائط اور خصوصیات ، شور او ر موسیقی میں فرق، الٹرا ساؤنڈ کے استعمالات، رفلیکشن اور رفریکشن میں فرق
تعریفیں: (1) پچ (2) لاؤڈنیس (3) کوالٹی (4) انٹینسٹی (5) انٹینسٹی لیول(6) ایمپلی ٹیوڈ(7) فریکوئنسی (8) الٹرا ساؤنڈ (9) قابل سماعت فریکوئنسی کی حد (10) ایکو

تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 1
تفصیلی سوالات: الٹرا ساؤنڈ کی خصوصیات اور استعمال، ساؤنڈ کی خصوصیات،
اہم نمیریکلز: 9، 6، 4، 2
باب 12:
ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کی تعریف اس کی شرائط ، قریب نظری اور بعید نظرے کے نقائص کو کیسے درست کیا جا سکتا ہے؟، لینز کی پاور اور اس کا یونٹ الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں تعریفیں: (1) اینگل آف اینسڈینس (2) اینگل آف رفلیکشن (3) ریزالونگ پاور (4) میگنی فائینگ پاور (5) رفریکٹو انڈیکس(6) نارمل(7) کریٹیکل اینگل (8) آپٹیکل سینٹر (9) فوکل لینگتھ (10) رئیل اور ورچوئل امیج (11) ٹیلی سکوپ

تصوراتی سوالات: 8، 7،5، 4، 2، 1
تفصیلی سوالات: انسانی آنکھ میں امیج کی بناوٹ ڈایا گرام کے زریعے، کمپاؤنڈ مائیکرو سکوپ پر نوٹ، ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کی وضاحت
اہم نمیریکلز: 12، 10، 9، 8، 5، 4، 2، 1
باب 13:
الیکٹرک فیلڈ لائینز کی خصوصیات ، الیکٹرو سٹیٹک کے دو استعمالات ، کپیسٹر کے دو استعمالات، گولڈ لیف الیکٹرو سکوپ کا استعمال ، سٹیٹک الیکٹریسٹی کے خطرات
تعریفیں: (1) الیکٹرو سٹیٹک (2) الیکٹرک فیلڈ (3) الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی (4) وولٹ (5) کیپیسٹر(6) کپیسٹنس (7) کولمب کا قانون (8) ویری ایبل کپیسٹر (9) الیکٹرو سٹیٹ انڈکشن (10فیراڈ (11) ڈائی الیکٹرک

تصوراتی سوالات: 7، 6، 3، 1
تفصیلی سوالات: کولمب کا قانون، سٹیٹک الیکٹریسٹی کے خطرات ، کپیسٹرز کو جوڑنے کے طریقے
اہم نمیریکلز: 10، 8، 7، 6، 5، 2، 1
باب 14:
گھریلو الیکٹریسٹی کے خطرات، الیکٹریسٹی سے بچاؤ کی تین حفاظتی تدابیر ، اوہمک اور نان اوہمک کنڈکٹرز، مکینکل اور الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں فرق، ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈینل ویوز میں فرق، تعریفیں: (1) الیکٹرک کرنٹ (2) کنوینشنل کرنٹ (3) ا وہم کا قانون (4) رزسٹنس (5) کنڈکٹر اور انسولیٹر (6) ڈائریکٹ اور آلٹر نیٹنگ کرنٹ(7) وولٹ میٹر (8) ارتھ وائر(9) کلو واٹ آور(10) الیکٹرو موٹو فورس (11) الیکٹرک پاور (12) فیوز اور سرکٹ بریکر

تصوراتی سوالات: 7-1
تفصیلی سوالات: اوہم کا قانون، رزسٹینس پر اثر انداز ہونے والے عوامل، جول کا قانون
اہم نمیریکلز: 7، 4، 3، 1
باب 15:
میگنیٹک فورس کو بڑھانے کے دو طریقے، ڈی سی موٹر اور جنریٹر میں فرق
تعریفیں: (1) میوچل انڈکشن (2) سیلف انڈکشن(3) ای ایم ایف (4) سٹیپ اپ اور سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارم(5) دائیں ہاتھ کا اصول(6) ری لے(7) لینز کا قانون
تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 6

باب 16:
ریڈی ایشن کے چار خطرات، قیام پذیر اور غیر قیام پذیر نیوکلیائی میں فرق،
تعریفیں: (1) تھرمیونک ایمشن (2) انالاگ اور ڈیجیٹل مقداریں (3) اینالگ اور ڈیجیٹل الیکٹرونکس(4) ٹروتھ ٹیبل (5) تمام گیٹس کی تعریفیں (6) کیتھوڈ رے اوسیلو سکوپ
تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 1
تفصیلی سوالات: ریڈیو آئسو ٹوپس کے استعمالات، نیوکلیئر فیوژن کی وضاحت، ہاف لائف کی مثال اور ڈیا گرام سے وضاحت، کیتھوڈ رے اسیلوسکوپ (سی آر او) پر نوٹ، NAND and NOR gates
باب 17:

تمام مشقی سوالات
اہم تفصیلی سوالات: پرائمری اور سیکنڈری میموری کی وضاحت، اینالاگ اور ڈیجیٹل الیکٹرونکس میں فرق اور روز مرہ زندگی سے مثالیں، ،
باب 18:
اس باب کے صرف مندرجہ ذیل نمیریکل کر لیں:
18.1, 18.2, 18.3, 18.4, 18.5 (example 1, 2)
السلام علیکم
سٹوڈنٹس ۔۔۔ انشاءاللّٰہ اب سے یہ پیج چلے گا ۔۔۔ اور آپکو ہر اپ ڈیت ملتی رہے گی
😊❤
06/12/2023
https://chat.whatsapp.com/HMPrB7vedxOJC75eAC3a5h
For the students of Class 9th and 10th
AL-MAHDI Exams Preparations 📚📖🖋️ WhatsApp Group Invite
02/12/2023
Class 9th ............. You can get 1-Shot lecture of complete chapter and next day Test will be conducted 👍📝📖
02/12/2023
Adverbs...... English Grammar
02/12/2023
پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری.
2 دسمبر بروز ہفتہ کو تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔
پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری 2024 تک ہونگی، نوٹیفیکیشن
27/11/2023
CLASS 9TH ENGLISH (ALL PUNJAB BOARDS)
کلاس نہم کے انگلش پیپر میں تمام Words Sentence/Idioms اسی نوٹس میں سے پوچھے جائیں گے۔
25/11/2023
Important Board MCQ's for subject English Class-10th
23/11/2023
ضلع فیصل آباد کے سکولز ، کالجز اور نونیورسٹیز 24 اور 25 نومبر کو سموگ کی وجہ سے بند رہیں گے