Dar-e-Arqam School 447 GB Faisalabad

Dar-e-Arqam School 447 GB Faisalabad SCHOOL �

04/09/2026
17/07/2026

"Great teachers create great futures through hard work and dedication." 🌟
"Behind every successful student is a teacher who never gave up." ❤️📚

17/07/2026

"Teaching is the profession that creates all other professions."
"Learn today, lead tomorrow."
🙂❣️

22/06/2026

1st Assessment PTM 2026

22/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
17 جون 2026ء بروز بدھ کو دار ارقم سکول اڈا447 کیمپس میں امہات کے لیے گرمیوں کی تعطیلات میں بچوں کی تربیت کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں جناب احسان الحق صاحب ( اسسٹنٹ منیجر کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن) نے
گھر پہ بچوں کی تربیت کے حوالے سے امہات کو بہت مؤثر انداز میں گائیڈ کیا۔ اور بتایا کہ آج کے اس سوشل میڈیا دور میں ہم اپنے بچوں کو کن کن سرگرمیوں سے گزاریں تو ہمارے بچوں کی ذہنی جسمانی اور روحانی تربیت بہتر ہو سکتی ہے۔
اس کے لیے انتظامیہ دار ارقم سکول اڈا447 کیمپس
جناب احسان الحق صاحب کا شکر یہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے ہمارے بچوں لیے اس سیشن کو کامیاب بنانے کے لیے پر اثر انداز میں رہنمائ دی۔ اور ہماری امہات نے بھی تسلی بخش رد عمل کا اظہار کیا۔
دار ارقم سکول اڈا 447 کیمپس

22/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بتاریخ 17 جون 2026ء بروز بدھ کو دار ارقم سکول اڈا447 کیمپس میں امہات کے لیے گرمیوں کی تعطیلات میں بچوں کی تربیت کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں جناب احسان الحق صاحب ( اسسٹنٹ منیجر کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن) نے
گھر پہ بچوں کی تربیت کے حوالے سے امہات کو بہت مؤثر انداز میں گائیڈ کیا۔ اور بتایا کہ آج کے اس سوشل میڈیا دور میں ہم اپنے بچوں کو کن کن سرگرمیوں سے گزاریں تو ہمارے بچوں کی ذہنی جسمانی اور روحانی تربیت بہتر ہو سکتی ہے۔
اس کے لیے انتظامیہ دار ارقم سکول اڈا447 کیمپس
جناب احسان الحق صاحب کا شکر یہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے ہمارے بچوں لیے اس سیشن کو کامیاب بنانے کے لیے پر اثر انداز میں رہنمائ دی۔ اور ہماری امہات نے بھی تسلی بخش رد عمل کا اظہار کیا۔
دار ارقم سکول اڈا 447 کیمپس

Address

Adda 447
Faisalabad
37100

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923004003541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-e-Arqam School 447 GB Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category