23/06/2024
ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئے طلبہ سے مشترکہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ۔۔ ملک بھر کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلے کیلئے طلبہ کو انڈر گریجوایٹ ایڈمیشن ٹیسٹ دینا ہوگا۔۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد یونیورسٹیز میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ کو ٹیسٹ میں 50 فیصد نمبر لینا ہوں گے۔ امیدوار 30 جون تک ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ویب سائٹ پر اپلائی کرسکیں گے۔ انجینئرنگ ، میڈیکل ، کمپیوٹر سائنس، کامرس سمیت 7 کیٹیگریز میں ٹیسٹ جولائی میں لیا جائے گا۔
22/06/2024
25/05/2023
25/05/2023
22/05/2023
14/08/2022
13/08/2022
12/08/2022