14/03/2024
یہ چارٹ آئینہ ہے۔ اس آئینے میں اپنے کردار کو دیکھیں ۔اگر آپ اس پر پورے اترتے ہیں تو آپ ولی اللہ ہیں ۔
یہ جنت کا سرٹیفیکیٹ بھی ہے۔
اس کو اپنے پاس محفوظ کر لیں روزانہ پڑھیں اور اپنے اخلاق و کر دار کو اس میں ڈھالنے کی کوشش کریں ۔ رمضان کا مہینہ اس کی پریکٹس کے لئیے بہترین وقت ہے۔
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآں
درس قرآن نہ اگر ہم نے بھلایا ہوتا
یہ زمانہ نہ زمانے نے دکھایا ہوتا
08/10/2021
04/10/2021
30/09/2021
30/09/2021
28/09/2021
26/09/2021