Tawhid Path - Urdu

Tawhid Path - Urdu Tawhid (La ilaha illallah)

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہِ وبرکاتہُ🌹یہ حدیث بیان کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں اور جو شخص ان سب کو یاد کرے گا...
15/03/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہِ وبرکاتہُ🌹

یہ حدیث بیان کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں اور جو شخص ان سب کو یاد کرے گا، ان کے معانی پر ایمان لائے گا، اور ان کے مفہوم کے مطابق عمل کرے گا (ان امور کے علاوہ جو صرف اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہیں)، وہ جنت میں داخل ہوگا۔

اللّٰہ سبحان وتعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں؛

"وہی اللّٰہ بنانے والا، پیدا کرنے والا، ہر ایک کو صورت دینے والا ہے، سب اچھے نام اسی کے ہیں ۔ آسمانوں اور زمین میں موجود ہر چیز اسی کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی بہت عزت والا، بڑا حکمت والا ہے"۔
(سورہ الحشر، آیت 24)
_______
Follow -->

12/10/2022

🌹🌹🌹

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tawhid Path - Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share