01/05/2021
Msg ko zyada sy zyada send krin
محنت سے خود کو منوائیں۔۔۔
01/05/2021
Msg ko zyada sy zyada send krin
11/04/2021
For more details contact us 03077164481
22/02/2021
*Second phase of web designing course from Master Online Academy*
*Website Designing by WordPress*
CMS WordPress is currently the most successful and fastest growing in the world. It has a lot of jobs for freelancers and people are earning millions of rupees a month from WordPress.
WordPress is an open source which means we can use it for free. It is an actually a content management system through which we manage the websites and even create your websites as you wanna design for any professional use in the world according to the needs of the client..
Learning WordPress can work as a client, can design websites, and without having to learn any language, HTML, CSS, PHP, etc., without any coding.
Master online Academy has designed this course in such a way that we will teach you how to create different websites and also how to be the CEO of WordPress.
So let's join today. Our course was from the platform of Master Online Academy
Contact us👇🏿
0307 7164481
Master online academy
Respected Sir Asif Sohail
21/02/2021
*ماسٹر آن لائن اکیڈمی کی جانب سے ویب ڈیزائننگ کورس کا دوسرا مرحلہ*
*ویب سائٹ ڈیزائننگ بذریعہ ورڈ پریس*
دنیا میں سب سے زیادہ کامیاب اور تیزی سے پھیلتا ہوا اس وقت سی ایم ایس ورڈ پریس ہے فری لانسرز کیلئے اس کی جوبز بہت زیادہ ہیں اور لوگ لاکھوں روپے ماہانہ ورڈ پریس سے کما رہے ہیں
ورڈ پریس ایک اوپن سورس ہے مطلب یہ کہ ہم فری میں اس کو استعمال کر سکتے ہیں یہ اصل میں ایک کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم ہے جس کے ذریعہ ہم ویب سائٹس کو مینیج کرتے ہیں اس کے اندر ویب سائٹس ایسے بنتی ہیں کہ ہم بہت کم وقت میں دنیا کی کسی قسم کی پروفیشنل ویبسائٹ آسانی سے بناسکتے ہیں
ورڈ پریس سیکھنےسے ہم کلائنٹ کا کام کر سکتے ہیں ویب سائٹس ڈیزائنر سکتے ہیں اور وہ بھی بنا کسی کوڈنگ کے اس میں کسی قسم کی لینگویج ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس، پی ایچ پی، وغیرہ نہیں ںسیکھنی پڑتیں
ماسٹر آن لائن اکیڈمی نے اس کورس کو اس طرح سے ڈیزائن کیا ہے کہ جس میں ہم آپ کو مختلف ویب سائٹس بنانا سکھائیں گے اور ورڈپریس کی سی ای او کرنا بھی سکھایا جائے
تو آیئے آج ہی جوائن کریں ہماری اس کورس کو ماسٹر آن لائن اکیڈمی کے پلیٹ فارم سے تھے
رابطہ نمبر👇🏿
0307 7164481
ماسٹر آن لائن اکیڈمی
محترم سر آصف سہیل
14/02/2021
Pyari student ka kam
Like and comment zroor krin
11/02/2021
پیاری سٹوڈنٹ کا پیارا سا کام
ماشاءاللہ
منجانب
لائبہ خان
ماسٹر آن لائن اکیڈمی
*Welcome to Pakistan's Most Advanced Course*
*By*
*Master online academy*
Main Courses Are:
-----------------------------
*👉🏿Freelancing*
*👉🏿Amazon Affliate*
----------------------------
More Courses Are:
*👉🏿Dropshiping*
*👉🏿Web Designing*
*👉🏿50 Earning Skills*
--
Classes Method
*Recorded & Live* Sessions
Main Features
*👉🏿Gureentied Earning*
*👉🏿Life Time Access*
*👉🏿All time Help Center*
Call for more details👇🏿
Laiba khan
03077164481
06/02/2021
ایک اور پیاری سٹوڈینٹ کا ورک
06/02/2021
میں ہوں لائبہ خان ماسٹر آن لائن اکیڈمی کی جانب سے
20 جنوری 2021 کو ہمارا ماسٹر آن لائن اکیڈمی سے موبائل گرافِکس کورس کروایا گیا تھا
میری سٹوڈنٹس نے مجھ سے کہا میم ہمیں سرٹیفکیٹ دیے جائینگے تو میں نے کہا کہ اس کورس کے بعد جو کہ بالکل فری ہے آپکو سرٹیفکیٹس نہیں دیے جائیں گے بلکہ آپ کو ایسے سرٹیفکیٹ خود بنانے آ جائیں گے آپ اپنا سرٹیفکیٹ مجھے بنا کر سینڈ کریں گیں
آج بحمد اللہ ہماری پیاری طالبات نے کمال کے سرٹیفکیٹ بنائے ہیں
نمونے کے طور پر پیش کئے جارہے ہیں
لائک کریں اور آگے بھی شیئر کریں
شکریہ
ہمارا ادارہ آپکی کامیابیوں کا خواہشمند ہے
ہمیں جوائن کریں
ہم آپکوآن لائن ارننگ سکھائیں گے الف سے ی تک
آپ کا اعتماد جوڑے رکھنا ہماری زمہ داری
آج ہی رابطہ کریں
03077164481
خواتین ہوں یا مرد
ہر ایک کی رہنمائی کے لئے کوشاں
ماسٹر آن لائن اکیڈمی
03/02/2021
🖥️ کیا آپ کمپیوٹر کی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لئے بھی دوسروں کے محتاج ہیں؟
🖥️ کیا آپ کمپیوٹر کی بنیادی چیزوں سے بھی ناواقف ہیں؟
🖥️ کیا آپ کمپیوٹر کے بنیادی مسائل خود سے حل کرنا چاہتے ہیں؟
🖥️ کیا آپ اپنے کمپیوٹر کو کسی کے حوالے نہیں کرنا چاہتے؟
🖥️ کیا آپ کمیوٹر آپریٹر کی جاب کے لئے ایم ایس آفس سیکھنا چاہتے ہیں؟
🖥️ کیا آپ ایم ایس آفس میں ایکسپرٹ ہونا چاہتے ہیں؟
تو آئیے, ہمارے پاس ہے آپکے لئے ایک شاندار کورس.
جس میں آپ سیکھیں گے:
🪄 کمپیوٹر کی روز مرہ میں استعمال ہونے والی سیٹنگز
🪄 کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھانے کے نسخے
🪄 کمپیوٹر کو وائرس سے محفوظ رکھنے کے طریقے
🪄 وائرس کی نشانیاں اور انکا حل
🪄 مختلف فائلز/فولڈرز/ڈرائیوز پر پاسورڈ لگانا
🪄 کمپیوٹر کی مینٹینینس
🪄 کمپیوٹر کی پرفارمنس بڑھانے کے نسخے
🪄 کمپیوٹر کی بنیادی معلومات اور مختلف پارٹس سے آگاہی
🪄 مشہور اور کارآمد ویب سائیٹس کا تعارف
🪄 سافٹ وئیرز کو فری میں انسٹال اور اپڈیٹ کرنا
اسکے علاوہ:
🪄 ایم ایس آفس میں مکمل مہارت جس کے بعد کمپیوٹر سے متعلق جاب کے انٹرویو یا ٹیسٹ میں باآسانی پاس ہو سکیں گے...
تو آج ہی ماسڑ آئن لائن اکیڈمی کے پلیٹ فارم سے ہونے والے بہترین "بیسک کمپیوٹر کورس" سے فائدہ اٹھائیے
کورس میں داخلہ لینے یا مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجئے
لائبہ خان
03077164481
03/02/2021
Online for girls
Contact us: 03077164481
31/01/2021
Free demo class for degital marketing 👇🏿