ہر سال کی طرح اے۔بی۔ایس سکول سسٹم کے تعاون سے گرمیوں کی چھٹیوں میں میٹرک/ایف،اے/ایف،ایس،سی میں پڑھنے والی طالبات (بچیوں) کے لیے مفت کلاسز کا آغاز مورخہ 5 جون سے کیا جا رہا ہے۔ جو طالبات یہ کلاسز لینا چاہتی ہیں وہ اے۔بی۔ایس سکول سسٹم رابطہ کریں یا واٹس اپ پر اپنا نام رجسٹر کروایں۔ شکریہ۔
رابطہ: سر اظہر خالد
اے۔بی۔ایس سکول سسٹم
چکنمبر 209 ر،ب فیصل آباد
03153042209
ABS Evening Coaching Academy
ABS Academy Faisalabad is a effeort of ABS School System to provide evening coaching to Materic and Int
02/04/2024
اے۔بی۔ایس اکیڈمی میں جماعت نہم، دہم اور گیارہویں کی طالبات کے لیے کلاسز کا آغاز 15 اپریل 2024 سے کیا جا رہا ہے۔ پہلی 20 رجسٹریشن کروانے والی طالبات کو فیس میں %75 رعایت دی جائے گی( صرف /-500 روپے ماہانہ)۔ جو طالبات ان کلاسز میں داخلہ لینا چاہتی ہیں وہ اپنا نام 15 اپریل 2024 سے پہلے پہلے ا کیڈمی میں رجسٹر کروا لیں۔ رجسٹریشن کے لیے درج ذیل فارم اے بی ایس سکول سسٹم سے حاصل کیا جا سکتا ہے یا واٹس اپ کے ذریعے اپنا نام 3042209-0315 پر رجسٹر کروا جا سکتا ہے۔
07/02/2024
ADMISSION OPEN SESSION 2024-25
ABS School System
Chak # 209 RB Faisalabad
Ph # 0315-3042209
27/06/2023
ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِّﻌْﻤَﺔَ ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَ
ﻻَﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ
ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ۔
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ۔
تمام مسلم اُمّہ کو حج کی برکتیں رحمتیں فضیلتیں مبارک ہوں۔
اور اللہ عزوجل سے دُعا ہے کہ ہر ایک مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائیں اور تمام حاجیوں کے حج کو حجِ مبرور کا درجہ عطا فرما اور اُن کے صدقے ہم سب کو بھی اپنے گھر کی بار بار باادب حاضری نصیب فرما آمین ثُم آمین یا ربُ العالمین
18/06/2023
Happy Father's Day to all the Incredible Dads!
Your love, strength, and dedication make a lasting impact. Thank you for being our Superheroes.
22/03/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
ABS School System Building Chak # 209 RB Faisalabad
Faisalabad
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 20:00 |
| Tuesday | 14:00 - 20:00 |
| Wednesday | 14:00 - 20:00 |
| Thursday | 14:00 - 20:00 |
| Friday | 14:00 - 20:00 |
| Saturday | 14:00 - 20:00 |