#سرکاری سکول #معیاری سکول
GHS 229 RB FSD.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS 229 RB FSD., School, Govt High School For Boys 229 R. B Makkuana Fsd, Faisalabad.
کلاس دہم کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں
بائیو میٹرک کےلیے سلپ پر جو سنٹر درج ہے امتحان سے پہلے وہاں پہنچ کر بائیو میٹرک کروانا لازمی ہو گا ۔
10/03/2026
اہم حکمنامہ: چیف ایگزیکٹو آفیسر (DEA) فیصل آباد
سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیصل آباد کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق:
تمام امتحانات جاری رہیں گے: شیڈول کے مطابق ہونے والے تمام پیپرز اپنے وقت پر ہوں گے۔
آٹھویں کلاس اور SBA: گریڈ 8 اور سکول بیسڈ اسیسمنٹ (SBA) کے امتحانات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، یہ معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔
بُھلے گھر نوں مُڑدے پئے نیں
ویکھ پنجابی جُڑدے پئے نیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Govt High School For Boys 229 R. B Makkuana Fsd
Faisalabad