Shams E-Quran Academy

Shams E-Quran Academy

Share

Teach Quran online with Proper Tajveed
* Nazra
* Hifz e Quran
* Masnoon Dua'as
* Namaz
* Kalmy

Teach Quran with strong Tajveed
* Qirat
* Nazra
* Hifz e Quran
* Namaz
* kalmy

16/07/2022
09/01/2022

اقراء باسم ربک الذی خلق۔۔۔💖

17/09/2021

Juma Mubarak.. ❤

08/09/2021

Jumma Mubarak!.❤

09/08/2021

ہدیۂ منقبت در بارگاہِ سید الشہداء علیہ السلام
اللهم صل على محمد وآل محمد

آج زم زم سے تخیل نے طہارت کی ہے
یادِ کربل نے تخیل کی قیادت کی ہے

پھر قلم نے سرِ قرطاس عبادت کی ہے
یعنی الفاظ نے قرآں کی تلاوت کی ہے

قلب و جاں پر شہِ طیبہؐ نے عنایت کی ہے
تب ثنائے شہِ کربلؑ کی جسارت کی ہے

مظہر و پیکرِ تسلیم و رضا تو دیکھو
نہ گلہ کوئی کیا ہے، نے شکایت کی ہے

یوں بتایا کہ: "سبھی لعل لٹا کر، لوگو!
میں نے ناناؐ کی وراثت کی حفاظت کی ہے"

آج انگشت بدنداں ہیں سخی دنیا کے
ایسی شبیرؑ نے کربل میں سخاوت کی ہے

خون رویا ہے فلک اور زمیں چیخی ہے
آخری بار جو بیٹےؑ کی عیادت کی ہے

سنتِ سجدہ درازی کو ادا کرنے کو
ابنِ حیدرؑ نے بھی سجدے میں طوالت کی ہے

سجدۂ شکر بجا لائے ہیں زیرِ خنجر
نوکِ نیزہ پہ بھی قرآں کی تلاوت کی ہے

اہلِ کربل کو ہے افطار کی دعوت، واصلؔ!
حوضِ کوثر پہ شہِ دِیںؐ نے ضیافت کی ہے


#محرم١٤٤٣

28/07/2021

The Hadith Al Ghadir is a part of this sermon where the Prophet (s) says: مَن کُنٗتُ مولا فَھٰذا علیٗ مولا( "Anyone i am his maater (wali) then Ali (A) is his Master .. ")
سرکارِ دوعالم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
جس کا میں مولا اُس کا علی مولا ❤️
عیدِ غدیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید الاکبر❤

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Faisalabad
38080