10/02/2024
زیادہ دعوے تو نہیں کرتی میں لیکن!
ہاتھ تھامنے والے کا سر کبھی جھکنے نہیں دوں گی 💯
💕😍
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qulb e roh, College & University, Faislabad, Faisalabad.
10/02/2024
زیادہ دعوے تو نہیں کرتی میں لیکن!
ہاتھ تھامنے والے کا سر کبھی جھکنے نہیں دوں گی 💯
💕😍
31/07/2023
Today beauty of clouds❤
31/07/2023
Night movement when I feel alone 💭
30/07/2023
محبتوں کی امین لڑکی🌸
وہ پارسا وہ حسین لڑکی✨
دیکھو جو اس کی آنکھیں تم🌸
وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی✨
فراقِ یار پر بھی ملال نہیں اس کو🌸
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی✨
شرمگیں لہجہ جھکی ہیں پلکیں🌸
وہ آبرو جیسی مبین لڑکی✨
گھائل کرے جو محبت سے اپنی🌸
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی✨
نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم🌸
وہ طوفاں سے کھیلتی شوقين لڑکی✨
اک نظر جو دیکھو گے واللہ🌸
وہ واجب المحبت وہ دلنشین لڑکی✨
roh&^
10/07/2023
Kuch alfaz jo ka apnay andr bht zayada zakheera rakhtay hn🙄🖒👏
09/07/2023
Blessing of god gifted with us
09/07/2023
جو کسی ایک سے مخلص ہوں...🥀🖤
وہ ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے..✨
Qulb e roh💝
09/07/2023
مٹا رہا ہوں زندگی کی کتاب سے سب حروف
بالخصوص وہ________جو تمہارے لیئے لکھے تھے// ^^ Qùĺb è ŕòh^^