Al Misbah Model High School
Noor Pur Road, Gulistan Colony # 2, Faisalabad
19/12/2025
چئیرمین المصباح ٹرسٹ جناب میاں محمد طاہر صاحب کا تقریب تقسیمِ انعامات کے موقع پر خصوصی خطاب ۔۔۔
Abuzar Butt and Umair Sohail of Class 5B.
08/11/2025
Annual Prize Distribution 2025
فیصل آباد سائنس میلہ 2025 میں المصباح بوائز ماڈل ہائی سکول نورپور کیمپس کے طلباء نے سولر سسٹم ماڈل کے ساتھ شرکت کی۔ اس ماڈل کو بھرپور پذیرائی ملی اور شرکاء نے طلباء کی محنت کو خوب سراہا۔ الحمدللہ
06/10/2025
سنگ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیا
شمعِ علم و آگہی سے دل منور کر دیا
فکر و فن، تہذیب و حکمت، دی شعور و آگہی
گم شدانِ راہ کو گویا کہ رہبر کر دیا
دے جزا اللہ تُو اس باغبانِ علم کو
جس نے غنچوں کو کھلایا اور گُلِ تر کر دیا
's_Day
14/08/2025
یہ پرچمِ جاں۔۔۔
جنت میں بھڑک رہے تھے شعلے
پھولوں کی جبیں جھلس گئی تھی
شبنم کو ترس گئی تھیں شاخیں
گلزار میں آگ بس گئی تھی
نغموں کا جہاں تھا ریزہ ریزہ
اک وحشتِ درد کُو بکُو تھی
ہر دل تھا بجھا چراغ گویا
ہر چشمِ طلب لہو لہو تھی
میں اور میرے رفیق برسوں
خاموش و فسردہ دل کھڑے تھے
پر جاں کا زیاں قبول کس کو
منزل کے تو راستے بڑے تھے
لیکن یہ سکوتِ مرگ آسا
تادیر نہ رہ سکا فضا میں
اک شور سا چار سمت اٹھا
کچھ مشعلیں جل اٹھیں ہَوا میں
اک رقصِ جنوں ہُوا ہے جاری
یہ رقصِ جنوں نہ رک سکے گا
یہ شمعِ نوا نہ بجھ سکے گی
یہ پرچمِ جاں نہ جھک سکے گا
٭٭٭
04/08/2025
گھر میں رہنا ہے تو آؤ سارے مل جُل کر رہیں
آسماں پر دیکھو جیسے تارے مِل جُل کر رہیں
ایسے ہم یک جان ہوں جیسے پہاڑوں پر چنار
جیسے قطرے آب کے مِل کر بنائیں آبشار
جیسے دریا میں ندی کے دھارے مِل جُل کر رہیں
آسماں پر دیکھو جیسے تارے مِل جُل کر رہیں
اک اکیلے پھُول سے گلشن کبھی مہکا نہیں
کوئی طائر شاخ پر تنہا کبھی چہکا نہیں
ان حسیں راہوں میں آؤ سارے مِل جُل کر رہیں
آسماں پر دیکھو جیسے تارے مِل جُل کر رہیں
ذرّہ ذرّہ مِل کے اِک کوہِ گراں بن جائے گا
تنکا تنکا جمع ہو تو آشیاں بن جائے گا
بس یہی ہم سوچ لیں اور سارے مِل جُل کر رہیں
آسماں پر دیکھو جیسے تارے مِل جُل کر رہیں
٭٭٭
(خالد شریف)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
Opening Hours
| Monday | 08:15 - 13:45 |
| Tuesday | 08:15 - 13:45 |
| Wednesday | 08:15 - 13:45 |
| Thursday | 08:15 - 13:45 |
| Friday | 08:15 - 12:15 |
| Saturday | 08:15 - 13:45 |