27/08/2024
انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
محمد یوسف لائن مین فیسکو ان کی اہلیہ محترمہ خالد محمود راشد محمود اور ساجد محمود میٹر ریڈر سٹی سب ڈویژن سمندری ان کی والدہ محترمہ
قضائے الہی سے وفات پاگئیں
انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ
مرحومہ کی نماز جنازہ آج 27 اگست 2024 بروز منگل بعد نماز عصر چکنمبر 469 گ ب سمندری میں ادا کی جائے گی
03/06/2023