Zain ul Quran

Zain ul Quran The Quran is a miraculous gift given to mankind. We envision reviving the position of the Quran - an

بے شک قرآن نور ھدایت ہےاللھم اھْدنا بالقرآن العظیم
24/09/2026

بے شک قرآن نور ھدایت ہے
اللھم اھْدنا بالقرآن العظیم

18/09/2026

اہل فیصل آباد کیلئے بہترین تحفہ
لڑکیوں اور لڑکوں کیلئے حفظ قرآن کریم کا بہترین ادارہ
بہترین تربیتی ماحول میں اپنے بچوں کو حفظ قرآن کریم کی
معیاری تعلیم دینے کیلئے سنہری موقع

الحمدللہ
14/09/2026

الحمدللہ

وَالذَّاكِرِينَ اللَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ مَغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا
11/09/2026

وَالذَّاكِرِينَ اللَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ مَغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا

یوم تحفظ ختمِ نبوت تاریخ ساز دنجس دن تمام مسالک کے علماء کی مشترکہ کوششوں سےتحفظ ختم ِنبوت کیلئے پارلیمنٹ میں متفقہ قانو...
07/09/2026

یوم تحفظ ختمِ نبوت
تاریخ ساز دن
جس دن تمام مسالک کے علماء کی مشترکہ کوششوں سے
تحفظ ختم ِنبوت کیلئے پارلیمنٹ میں متفقہ قانون سازی کی گئی





اللہ کریم ارض پاک کو تا قیامت شاد و آباد رکھےمحافظ حرمین میرا وطن
06/09/2026

اللہ کریم ارض پاک کو تا قیامت شاد و آباد رکھے
محافظ حرمین میرا وطن


26/08/2026

سرور کونین،سید البشر،خاتم الانبیاء نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد کی مناسبت سے طلباء و اساتذہ کیلئے حمد و نعت کی مجلس کا اہتمام کیا گیا
جسمیں طلباء و اساتذہ نے حضور سیّد عالم صلی اللہ علیہ والٰہ کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کئے ۔



یوم آزادی کی تقریب کے مناظر وطن کی محبت ایمان کا تقاضا ہےبزرگوں کی قربانیوں کا ثمر،محفوظ طریقے سے آنے والی نسلوں کے حوال...
14/08/2026

یوم آزادی کی تقریب کے مناظر
وطن کی محبت ایمان کا تقاضا ہے
بزرگوں کی قربانیوں کا ثمر،محفوظ طریقے سے آنے والی نسلوں کے حوالے کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
جس کیلئے نئی نسل کو تیار کرنا،ذمہ دار شہری بنانا،وطن کی خدمت و حفاظت کیلئے استعداد پیدا کرنا
وطن سے محبت پیدا کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
#پاکستان



الحمد للّٰه زین القرآن اکیڈمی شعبہ حفظ بوائز کیمپس کے کامیاب 5 سال کے بعد شعبہ حفظ و درس نظامی گرلز کیمپس کا بھی آغاز کر...
11/07/2026

الحمد للّٰه زین القرآن اکیڈمی شعبہ حفظ بوائز کیمپس کے کامیاب 5 سال کے بعد شعبہ حفظ و درس نظامی گرلز کیمپس کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے
اہل فیصل آباد اپنی بیٹیوں کی دینی اصلاحی تعلیم و تربیت کیلئے ادارے کا فائدہ اٹھائیں
ادارے کے دونوں شعبہ جات میں محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے

Address

P:-60A, Street# 01, Sargodha Road, Lasani Town, Punjab
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:00
Tuesday 07:30 - 17:00
Wednesday 07:30 - 17:00
Thursday 07:30 - 17:00
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 17:00

Telephone

+923046116112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share