14/02/2026
مدرسہ دارالقرآن قیوم آباد کراچی کے لیے اساتذہ کی ضرورت 📢
مدرسہ دارالقرآن میں درجِ ذیل دو اساتذہ کی ضرورت ہے:
(1)حافظ القرآن / قاری صاحب بچوں کو حفظِ قرآن کرانے میں ماہر ہوں تجوید و قراءت کا تجربہ رکھتے ہوں بچوں کی دینی تربیت کا جذبہ ہو(2) فیمیل ٹیچر (دنیاوی تعلیم) بچوں کو انگلش میتھ اور بنیادی تعلیم پڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہوں بچوں کے ساتھ محنت اور دلچسپی سے پڑھانے والی ہوں
اہل امیدوار حضرات و خواتین رابطہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
انتظامیہ: مدرسہ دارالقرآن. فون نمبر واٹسپ 03033761619