Royal Home tuitions Centre Faisalabad

Royal Home tuitions Centre Faisalabad

Share

MA/MSc/M.Phil Male and female home tutors are available....

25/06/2025

Female teacher required for 9th class
DPS school
All subjects
Fees: 12 to 15 k
Green view Colony Faisalabad
Contact: 0331-3208300

19/03/2025


Qasida e Burda Shareef
TheHeritage Mithan Kot
ہی ہماری پہچان ہے۔
are Open
0331-3208300 || 0318-6927766

25/10/2024

Physics teacher required at Lodhi Chowk Ali Town Sargodha road Faisalabad
Only for two hours
Class 9,10,11,12
Contact at:+923186927766

05/10/2024

اساتذہ کسی بھی قوم و ملت کا وہ عظیم سرمایہ ہیں جو ہر مشکل, ہر آفت, اور کٹھن سے کٹھن گھڑی میں نسل نو کو نکھارنے اور انہیں صیقل کرنے میں اپنا تن من دھن سب کچھ لٹا دیتے ہیں, ملک و ملت کا روشن مستقبل انہیں کے ہاتھوں پروان چڑھتا ہے اور ترقی کی منزلیں طے کرتا ہے۔
Happy Teachers Day!!! ❤️

26/09/2024

جب کوئی شخص اعلٰی حقیقتوں کو پالیتاہے تو دیگر حقیقتیں خود با خود اس کی نگاہ میں حقیر بن جاتی ہیں۔ ✨️

19/09/2024

موجودہ دنیا میں آپ کو بہرحال صبر کرنا ہے۔ اگر آپ اصول کی بنیاد پر صبر نہیں کریں گے تو آپ کو مفاد کی بنیاد پر صبر کرنا پڑے گا۔ اور اسی دوسری روش کا نام منافقت ہے۔😇
مولانا وحید الدین خان

17/09/2024

بڑا آدمی بننا مشکل نہیں ہوتا۔
اپنے اندر سے چھوٹا آدمی نکالنا مشکل ہوتا ہے۔💯

04/09/2024

‏"تم اُس وقت تک عبادت کی مٹھاس نہیں پا سکتے؛ جب تک تم اپنے اور اپنی خواہشات کے درمیان، لوہے کی دیوار نہ بنا لو!"
‏امام بشر الحافی رحمه الله
‏(ذم الھوی : 30)

04/08/2024

پی ایم ڈی سی کے مطابق اس سال تقریباً پورے ملک سے 2 لاکھ طلبہ ٹیسٹ میں شرکت کریں گے ۔ ایک بندے سے اگر 8 ہزار فیس لی جائے تو ٹوٹل 1 ارب 60 کروڑ روپیہ بنتا ہے ۔ میڈیکل ٹیسٹ دینے والے اکثر غریب لوگ ہوتے ہیں ۔ کیونکہ میڈیکل سٹڈی اور سختیاں برداشت کرنا ہر شخص کا کام نہیں ۔ مگر پھر بھی سہولیات دینے کی بجائے فیس بڑھائی جارہی ہے۔ یہی ٹیسٹ ، یہی انتظامات، یہی سہولتیں ETEA پانچ سو یا پھر ہزار روپے میں لیتا ہے ۔ یاد رہے ETEA اب بھی انجینرنگ کا ٹیسٹ 1000 روپے میں لیتا ہے ۔ حالانکہ سٹوڈنٹس کی تعداد بہت کم یعنی 8 ہزار ہوتی ہے ۔
پوری دنیا طلبہ کو سہولیات دیتی ہے ۔ وہ اپنے طلبہ پر ہر قسم کا بوجھ کم کرنا چاہتی ہے۔ جبکہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں طلبہ سے پیسہ کمایا جارہا ہے اور اسی پیسے سے اشرافیہ یعنی نالائق سیاستدانوں اور نااہل افسران کے لیے بنگلے خریدے جاتے ہیں ۔ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور اشرافیہ مزے کررہی ہے ۔ اس ملک کی 60 فیصد ابادی نوجوان افراد پر مشتمل ہے اور نوجوان اسی طرح فیصلوں سے مایوس ہوچکے ہیں ۔

02/08/2024

ذمہ داریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے، وہ اپنی شخصیت ہوتی ہے۔✨

17/07/2024

شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ ہمیں سکھاتی ہے کہ اسلامی ریاست کو اسلامی بنیاد پر قائم رکھنا اس قدر اہم ہے کہ اس کے لیے اپنی جان دے دینا بھی کوئی بڑا سودا نہیں!

مولانا مودودی رح

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad