Digital Pakistan E-Learning

Digital Pakistan E-Learning Digital Pakistan E-Learning is a platform for youngsters who are interested to earn online by learning Freelancing skills.

This initiative is taken by Dr. Munawar Hussain (Ph.D Computer Science)

اپنی قسمت خود لکھنا پڑے گی یہ کوئی خط نہیں جو دوسرے لکھ دیں گےتو ابھی.آن لائن یا فزیکل کلاس کے لیے رجسٹریشن کروائیں۔ آن ...
20/08/2021

اپنی قسمت خود لکھنا پڑے گی یہ کوئی خط نہیں جو دوسرے لکھ دیں گےتو ابھی.آن لائن یا فزیکل کلاس کے لیے رجسٹریشن کروائیں۔ آن لائن کام کرنے اور کمانے کا موقع حاصل کریں۔اور پائیں اپنی قسمت بدلنے کا موقع

ماضی تبدیل نہیں ہو سکتا لیکن حال اور مستقبل ابھی بھی ہماری مٹھی میں ہیں۔تو ابھی.آن لائن یا فزیکل کلاس کے لیے رجسٹریشن کر...
19/08/2021

ماضی تبدیل نہیں ہو سکتا لیکن حال اور مستقبل ابھی بھی ہماری مٹھی میں ہیں۔تو ابھی.آن لائن یا فزیکل کلاس کے لیے رجسٹریشن کروائیں۔آن لائن کام کرنے اور کمانے کا موقع حاصل کریں۔اور اپنے حال اور مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

کامیاب لوگ پیسہ کماتے ہیں!  ایسا نہیں ہے کہ جو لوگ پیسہ کماتے ہیں وہ کامیاب ہو جاتے ہیں ، بلکہ یہ کہ کامیاب لوگ پیسے کو ...
17/08/2021

کامیاب لوگ پیسہ کماتے ہیں!
ایسا نہیں ہے کہ جو لوگ پیسہ کماتے ہیں وہ کامیاب ہو جاتے ہیں ، بلکہ یہ کہ کامیاب لوگ پیسے کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔تو ابھی کامیابی حاصل کرنے کے لیےآن لائن یا فزیکل کلاس کے لیے رجسٹریشن کروائیں۔اور آن لائن کام کرنے اور کمانے کا موقع حاصل کریں۔

کیا آپ انٹرنیٹ سے کچھ کمانا چاہتےہیں لیکن فضول ویب سائیٹس دیکھ کر تنگ آ چکے ہیں؟کیا آپ یہ سوچتے ہیں کہ Online Earning سب...
16/08/2021

کیا آپ انٹرنیٹ سے کچھ کمانا چاہتےہیں لیکن فضول ویب سائیٹس دیکھ کر تنگ آ چکے ہیں؟کیا آپ یہ سوچتے ہیں کہ Online Earning سب جھوٹ ہے؟یقینن یہ ویب سائٹ آپ کو غلط ثابت کر دی گئی اورانشاءاللہ یہ سائٹ آپ کی زندگی ہی تبدیل کر دے گی ہم آپ کو قدم بقدم آن لائن ارننگ کے جدید طریقوں سے آگاہ کریں گے تو ابھی.آن لائن یا فزیکل کلاس کے لیے رجسٹریشن کروائیں-
اور آن لائن کام کرنے اور کمانے کا موقع حاصل کریں۔

Learn and earn online from home سیکھیں اور ماہانہ 1 لاکھ کمائیں۔For Admission Call Us0334 99903080335 9990308
14/08/2021

Learn and earn online from home
سیکھیں اور ماہانہ 1 لاکھ کمائیں۔
For Admission Call Us
0334 9990308
0335 9990308

13/08/2021

زندگی صدیوں ، سالوں ، مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی ، زندگی تب بدلتی ہے جب آپ اپنی زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔تو ابھی.آن لائن یا فزیکل کلاس کے لیے رجسٹریشن کروائیں۔اور آن لائن کام کرنے اور کمانے کا موقع حاصل کریں۔

13/08/2021

کیا آپ آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں؟
اس سلسلے میں ، آپ صحیح ویب سائٹ پر آئے ہیں۔ یہاں آپ اپنے خواب پورے کر سکتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو تعلیم دیں گے کہ قابل اعتماد ویب سائٹس پر کام کرکے پیسہ کیسے کمایا جائے۔ آپ ان ویب سائٹس پر کام کرکے ہزاروں کما سکتے ہیں۔تو اللہ کا نام لے کر شروع کریں اپنا آن لائن بزنس.

12/08/2021

عبدالولی خان جو سکول نہیں جاتے تھے اور بریانی بیچتے تھے لیکن آج وہ انٹرنیٹ سے ماہانہ لاکھوں روپے کما رہے ہیں اور اب تک وہ 60 سے زائد ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔اگر آپ صرف دیکھ اور سن سکتے ہیں تو آپ گھر بیٹھے بھی ہزاروں روپے کما سکتے ہیں۔

Learn and earn with Digital Pakistan eLearning.                                                                     سیکھ...
28/07/2021

Learn and earn with Digital Pakistan eLearning.
سیکھیں اور آن لائن کمائیں

Digital Pakistan eLearning brings Digital Marketing courses for students who want part-time earnings from home.

We are offering six different courses.

Facebook marketing
Google marketing
Graphic Designing
SEO
Freelancing
Content writing

For more information visit https://digitalpakelearning.com/
Phone/WhatsApp: 03243640038

A wish of the Happy Eid Celebrations. Wrapped with Sincerity, Tied with Care, and sealed with a Dua to keep you and your...
21/07/2021

A wish of the Happy Eid Celebrations. Wrapped with Sincerity, Tied with Care, and sealed with a Dua to keep you and your family Blessed“Eid ul Adha Mubarak”.

https://digitalpakelearning.com/

Address

Faisal Town

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Pakistan E-Learning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share