Abdul Rahman Rahmani

Abdul Rahman Rahmani دینِ حنیف کی آبیاری ہی مقصود و مطلوب ہے

12/10/2024
14/04/2024

منافق اور حد درجہ چالاک شخص کی دوستی سے بچو، یہ بھیڑیے کے ساتھ مل کر شکار کھاتا ہے، کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے۔“

(نجیب محفوظ)

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
05/04/2024

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

03/10/2023

اُس کے ہونٹوں سے جو نکلے وہ تلفظ برحق

وہ غلَط کو بھی اگر غلْط کہے بسم اللہ
میثم علی آغا

04/08/2023

سیدنا سعد بن وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چار چیزیں سعادت ہیں: نیک بیوی، وسیع گھر، نیک ہمسایہ اور پرسکون سواری۔
(لسلسلۃ الصحیحہ # 1498)

06/07/2023

جو اپنے دوست کی دوستی میں سچا ہو، وہ اُس کے عذر قبول کرتا ہے؛ اُس کی خامیوں کی اصلاح کرتا ہے اور اُس کی لَغزِشوں سے دَرگُزر کرتا ہے!
امام شافعی رحمہ اللّٰہ
[طبقات الشافعية الكبرى]
{ترجمانی: طاہر اسلام عسکری}

عرفہ کے روزے کا اہتما کیجیے اور اپنے اہل وعیال اور خادموں کو بھی ترغیب دلائیے۔قال التابعي سعيد بن جبير رحمه الله: أَيْقِ...
27/06/2023

عرفہ کے روزے کا اہتما کیجیے اور اپنے اہل وعیال اور خادموں کو بھی ترغیب دلائیے۔
قال التابعي سعيد بن جبير رحمه الله: أَيْقِظُوا خَدَمَكُمْ يَتَسَحَّرُونَ لِصَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ
(بو نعيم الأصبهاني، حلية الأولياء وطبقات الأصفياءو 4/ 281)

Address

Faisal Town

Telephone

03033159615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rahman Rahmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abdul Rahman Rahmani:

Shortcuts

Share