31/12/2022
دنیا پور میں کمرشل بلڈنگ براے فروخت
-کل رقبہ چار کنال
-تعمیر شدہ عمارت دو کنال
-بلڈنگ کے دونوں طرف دوسو فٹ فرنٹ اور چوڑی سڑک
-بارہ کھلے روشن ہوادار کمرے
-دو بڑے ہال کمرے
-بلڈنگ کے درمیان بڑا ریسپشن ہال
-دس عدد باتھ رومز
-دس کے وی کا جرمن سولر سسٹم اور سوئی گیس کنیکشن
-کچن اور بلڈنگ کے اندر دو عدد دوکانیں
-بلڈنگ کے چاروں طرف گراسی پلاٹس
سکول/کالج/ہسپتال کے لیے موزوں عمارت
پتہ:ماڈل ٹاون ،دنیا پور
براے رابطہ:
مسعود گوندل 0340 7035550