Wahab Public School 301 wb

Wahab Public School 301 wb Wahab public school registered from PEF. We have qualified staff and got 100% result consistently

سمی اور ثقلین اللہ دتہ
27/02/2023

سمی اور ثقلین اللہ دتہ

عمر فاروق اور رابعہ فاروق 8 کلومیٹر سفر کرکے سکول آتے ہیں۔ماشااللہ عمر پریپ اور رابعہ نرسری میں ۔ اللہ پاک انھیں کامیاب ...
27/02/2023

عمر فاروق اور رابعہ فاروق 8 کلومیٹر سفر کرکے سکول آتے ہیں۔ماشااللہ عمر پریپ اور رابعہ نرسری میں ۔ اللہ پاک انھیں کامیاب کرے اور یہ اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کرسکیں دونوں بہن بھائی قابل تعریف ہیں
#آگاهی_مہم
🍃🌻🌿🌱

شاہزیب آصف نرسری کلاس کا ہونہار سٹوڈنٹ 🌹🍁💌
27/02/2023

شاہزیب آصف نرسری کلاس کا ہونہار سٹوڈنٹ 🌹🍁💌

26/02/2023

وھاب پبلک سکول پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق ادارہ ہے ۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا مقصد غریب اور مستحق طلباء کے لیے فری اور کوالٹی ایجوکیشن ہے۔
وھاب پبلک سکول لڑکیوں کے لیے 9th کلاس کا آغاز کرنے جارہا ہے۔ ہمارے علاقے میں لڑکیوں کی تعلیم کا فقدان ہے والدین شہر بھیجنے میں انسکیوئر فیل کرتے دوسرا بڑھتی ہوئی مہنگائی۔
انشاللہ اس ادارہ کا مقصد اپنے لوگوں کی خدمت کرنا ہے آپ اور ہم مل کر اس ادارہ کو پروموٹ کریں گے
۔اللہ ہمارا ہامی و ناصر ہو
شیئر ضرور کریں شکریہ
#آگاهی_مہم

26/02/2023

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدؐ ہیں
share plz

کوئز میں مستقیم s/o سردار علی  عبدالرحمان سے مقابلہ ون کیا
24/02/2023

کوئز میں مستقیم s/o سردار علی عبدالرحمان سے مقابلہ ون کیا

24/02/2023

وھاب پبلک سکول میں 9th کلاس گرلز کے ایڈمیشن اوپن ہیں
داخلہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
0347 8441409
03416390787

Address

Chak No 301. 309
Dunyapur
64101

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:30
Tuesday 08:00 - 02:30
Wednesday 08:00 - 02:30
Thursday 08:00 - 02:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 02:30

Telephone

+923416390787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahab Public School 301 wb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Wahab Public School 301 wb:

Shortcuts

Share

Category