20/09/2025
مبارکباد۔ 🎉
ہم اپنے محترم ساتھی جناب عابد علی کو (ایس پی ایس ٹی)سے (پی ایس ایچ ٹی)ترقی پانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ۔ یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا۔۔ نتیجہ ہے۔۔ ۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی نئی ذمہ داریوں کو بھی اسی جذبے اور قابلیت کے ساتھ نبھائیں گے۔ ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے مزید کامیابیوں اور ترقی کے راستے کھولے۔ آمین۔ ۔
— ساتھیانِ کار