Pioneer Public School Dunga bunga

Directions

Pioneer Public School Dunga bunga Pioneer Public School Dunga Bunga
Quality education, strong character, and a brighter future
From Nur

📢 نویں جماعت میں ناکام ہونے والے طلبہ کے لیے سنہری موقعنویں جماعت میں فیل ہونے کی وجہ سے تعلیم مت چھوڑیں۔جنرل سائنس (آرٹ...
27/09/2026

📢 نویں جماعت میں ناکام ہونے والے طلبہ کے لیے سنہری موقع
نویں جماعت میں فیل ہونے کی وجہ سے تعلیم مت چھوڑیں۔
جنرل سائنس (آرٹس) گروپ کے ذریعے اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں اور میٹرک مکمل کرنے کی طرف قدم بڑھائیں۔
✅ نویں جماعت کے فیل طلبہ کے لیے داخلے کا موقع
✅ جنرل سائنس (آرٹس) گروپ
✅ کم فیس اور خصوصی توجہ
✅ تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی
✅ پڑھائی میں کمزور طلبہ پر انفرادی توجہ
پائنیر پبلک سکول ڈونگہ بونگہ
Play Group تا جماعت نہم — داخلے جاری ہیں
📞 رابطہ: 0301-7175661

21/08/2026

🌟 کیا آپ اپنے بچے کا سکول تبدیل کرنے کا سوچ رہے ہیں؟

تو ایک بار پائنیر پبلک سکول ڈونگہ بونگہ کا وزٹ ضرور کریں!

📚 کیا آپ کا بچہ ریڈنگ میں کمزور ہے؟
✍️ پڑھائی میں توجہ نہیں دیتا؟
🗣️ کلاس میں بات کرنے سے گھبراتا ہے؟
🤔 کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ پڑھائی کے ساتھ خود اعتمادی بھی حاصل کرے؟

پائنیر پبلک سکول میں ہر بچے کی صلاحیت اور ضرورت پر انفرادی توجہ دی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد صرف کتابیں پڑھانا نہیں، بلکہ بچوں میں اعتماد، بہتر اظہارِ خیال اور سیکھنے کا شوق پیدا کرنا ہے۔

✨ پائنیر بچے کو صرف پڑھاتا نہیں، پائنیر بناتا ہے! ✨

🏫 PIONEER PUBLIC SCHOOL DUNGA BUNGA
📍 مجید سٹریٹ، ڈونگہ بونگہ
📞 رابطہ: 0301-7175661

آج ہی وزٹ کریں، اپنے بچے کے بہتر مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔

15/08/2026
میرا وطن، میرا فخرمیرا وطن، میرا فخرمیں اس کا پائنیر، اس کا روشن کل!پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
14/08/2026

میرا وطن، میرا فخر

میرا وطن، میرا فخر
میں اس کا پائنیر، اس کا روشن کل!
پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

ڈونگہ بونگہ میں معیاری تعلیم کا واحد انتخاب — پائنیر پبلک سکول میں داخلے جاریڈونگہ بونگہ میں معیاری اور جدید تعلیم کے خو...
04/05/2026

ڈونگہ بونگہ میں معیاری تعلیم کا واحد انتخاب — پائنیر پبلک سکول میں داخلے جاری
ڈونگہ بونگہ میں معیاری اور جدید تعلیم کے خواہشمند والدین کے لیے خوشخبری ہے کہ پائنیر پبلک سکول نے پلے گروپ سے لے کر جماعت نہم تک داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جہاں طلبہ کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔
ادارے میں جماعت نہم کے طلبہ کے لیے جنرل سائنس گروپ کی خصوصی سہولت موجود ہے، جہاں جدید اندازِ تدریس کے ذریعے نمایاں نتائج حاصل کروائے جا رہے ہیں۔ سکول میں ملٹی میڈیا کلاسز، تجربہ کار اساتذہ، روشن و ہوا دار عمارت اور گرمیوں میں ٹھنڈے پانی کی فراہمی جیسی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
طلبہ کی جسمانی نشوونما کے لیے وسیع پلے گراؤنڈ اور جھولوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ یہاں تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے 0301-7175661 ۔

22/04/2026

🌸 ہم نئے آنے والے ننھے منے بچوں کو خوش آمدید کہتے ہیں 🌸
پائنیر پبلک سکول ڈونگہ بونگہ میں آپ کا پہلا قدم، روشن مستقبل کی طرف ایک خوبصورت آغاز ہے۔
ہم آپ کے اعتماد کے شکر گزار ہیں اور وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کے بچوں کو محفوظ، دوستانہ اور معیاری تعلیمی ماحول فراہم کریں گے۔
🎒 خوش آمدید پیارے بچوں!
آپ ہی ہمارا فخر، آپ ہی ہمارا مستقبل ہیں۔
پائنیر پبلک سکول ڈونگہ بونگہ
بہتر مستقبل کی ضمانت

Address

Thana Road Majeed Street Dunga Bunga
Dunga Bunga
62110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pioneer Public School Dunga bunga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category